Home / جاگو کھیل (page 158)

جاگو کھیل

Sports

خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا، تبریز شمسی

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے کہا ہے کہ خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا۔ پاکستان کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تبریز شمسی نے کہا کہ اندازہ تھا کہ ہمارے پاس گیندیں ہیں، بس وکٹ پر رکنا تھا۔ …

Read More »

محمد رضوان کے 65 اننگز میں 2 ہزار رنز مکمل

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقا سے ہونے والے مقابلے میں پاکستان تو ہار گیا لیکن محمد رضوان نے ریکارڈ بنا لیا۔ قومی ٹیم کے بیٹر وکٹ کیپر محمد رضوان نے گزشتہ روز ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلتے ہوئے 2 …

Read More »

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔ انہوں …

Read More »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم 49.2 اوورز میں 388 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ٹریوس ہیڈ 109 اور ڈیوڈ وارنر نے 81 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت …

Read More »

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں پانچ پانچ میچ کھیل کر …

Read More »

امپائر نے نہیں دیا لیکن ایوشمان کھرانہ نے شمسی کو آؤٹ قرار دیدیا

ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے اہم میچ پر بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کا بھی مؤقف سامنے آ گیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بولرز زبردست کارکردگی دکھا کر ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے تھے۔ میچ اُس وقت انتہائی سنسنی خیز لمحے میں …

Read More »

پاکستان کیسے ورلڈ کپ جیت سکتا ہے؟ سہیل احمد نے بتا دیا

پاکستان اب بھی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے، شوبز انڈسٹری کے مایاناز و لیجنڈری اداکار سہیل احمد نے طریقہ بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لیجنڈری اداکار نے گزشتہ روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے ورلڈ …

Read More »

امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لی

 نیویارک: امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کے لیے مجھے معاف کر دیں۔ بیلا حدید، جنہیں فلسطین کی حمایت کرنے پر اپنی بہن جیجی حدید اور اہلخانہ سمیت اسرائیل کی جانب سے قتل دھمکیاں ملیں، اُنہوں نے ان دھمکیوں …

Read More »

ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا جو کچھ ہی دیر بعد ٹوٹ گیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ …

Read More »

چنئی میں پاک جنوبی افریقا میچ سے قبل بارش

بھارت کے شہر چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول میچ سے قبل بارش ہوئی ہے۔ کچھ دیر تیز بارش کے بعد پھوار کا سلسلہ جاری رہا جو تھوڑی دیر میں رُک گیا۔ چنئی کے مغرب میں اب بھی سیاہ بادل موجود ہیں جبکہ دوسری جانب آسمان صاف …

Read More »