Home / جاگو کھیل (page 157)

جاگو کھیل

Sports

بھارت: ورلڈ کپ میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

بھارت میں ورلڈ کپ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، فخر زمان

پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔ کولکتہ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بھارت کی وکٹ بیٹر کیلئے آسان ہے، یہاں …

Read More »

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے ڈی کوک اور ڈوسن کی سنچریوں کی بدولات نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔  پونے میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ جنوبی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔ دہلی اور ممبئی کی …

Read More »

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے …

Read More »

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے 33 سالہ ڈیوڈ وِلی نے کہا ہے کہ بچپن سے صرف انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا وقت آگیا …

Read More »

ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنالیے۔  کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ …

Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان آج اہم مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔ میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع ہیں، اوپنر امام الحق کی جگہ فخر زمان، آل راؤنڈر محمد نواز …

Read More »

لیونل میسی نے 8 ویں بار ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی  اور‘ اپنے نام کرلیا، انہوں نے آٹھویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ …

Read More »

شاداب خان کو بنگلادیش کیخلاف نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں  کھلایا جارہا۔ شاداب خان جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے …

Read More »