Home / جاگو کھیل (page 156)

جاگو کھیل

Sports

نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف کھیلیں گے یا نہیں؟

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کی شرکت کے بارے میں ابھی تک صورتحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے، وہ آج پریکٹس سیشن …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ میچ بارش کے پانی سے بچانے کیلئے خصوصی نظام تیار

بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کا خصوصی نظام میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کے لیے تیار ہے۔ چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹاف کے مطابق گراؤنڈ میں نصب ’سب ایئر سسٹم‘ میدان میں پانی کھڑا نہیں ہونے دے گا۔ اسٹاف کے مطابق بارش شروع ہوتے ہی سب ایئر سسٹم خود بخود …

Read More »

بنگلورو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش

بنگلورو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش کے بعد گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر میدان کو کور کر دیا گیا۔ بارش کے باعث نیوزی لینڈ کے پلیئرز ڈریسنگ روم میں واپس چلے گئے۔ تیز بارش کا سلسلہ 5 منٹ جاری رہا جس کے کچھ …

Read More »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ

بھارت میں کھیلے جا رہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں میٹ …

Read More »

پاکستانی خاتون ڈومیسٹک کرکٹر کا آسٹریلوی کلب سے معاہدہ

آنکھوں میں خواب سجائے اور کرکٹ کا جنون لیے وادیٔ کیلاش سے تعلق رکھنے والی سائرہ جبین آسٹریلیا پہنچ گئیں۔ سائرہ جبین پاکستان کی ان 74 ڈومیسٹک کرکٹرز میں شامل ہیں جنہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ دیا ہے۔ پی سی بی کی …

Read More »

فہیم اشرف رواں ماہ شادی کر لیں گے

قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی رواں ماہ دولہا بنیں گے۔ بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف کی مہندی 23 نومبر، بارات 25 جبکہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا۔ فہیم اشرف کی شادی کی تقریب نارووال جبکہ ولیمے کی تقریب پھول نگر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

مچل مارش ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ مچل مارش ذاتی وجوہات کی بناء پر وطن واپس گئے …

Read More »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا اور میچ کا آغاز شاندار طریقے سے پہلے ہی اوور میں بھارتی کپتان روہت شرما کی وکٹ حاصل …

Read More »

تیونسی خاتون ٹینس کھلاڑی کا فلسطینیوں کو انعامی رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ

تیونس کی ٹینس اسٹار اونس جیبیور نے فلسطینیوں کو انعامی رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) فائنلز کی فاتح 29 سالہ اونس جیبیور نے کہا ہے کہ انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اونس جیبیور …

Read More »

انضمام الحق کے استعفے پر ظہیر عباس کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔ ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ …

Read More »