Home / جاگو کھیل (page 155)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ فارغ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیرِ کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق وزیرِ کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکا بورڈ …

Read More »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس پر کپتان کو ہٹانے کا مطالبہ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس پر برطانوی اخبار کے ماہرین کے پینل نے مشورہ دیا ہے کہ کپتان کو تبدیل کریں اور جو روٹ کو ڈراپ کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھبراہٹ کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7 …

Read More »

شاہین آفریدی کو کیوں داماد بنایا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخر کار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔ شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ …

Read More »

ورلڈ کپ: بنگلا دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گری تھی جب کوسل پریرا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کی دوسری …

Read More »

احسان اللّٰہ کہنی کے آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کہنی کے آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر نے انگلینڈ سے آکر ستمبر کے پہلے ہفتے میں احسان اللّٰہ کا آپریشن کیا تھا۔ کرکٹ بورڈ نے …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10، 10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم …

Read More »

ورلڈ کپ: بھارت کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ میچز کی طرح آج بھی بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور انہوں نے 24 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔ بھارت …

Read More »

پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں روشن

کیویز کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں بھی روشن ہوگئی ہیں۔ پاکستان کو اپنا آخری میچ لازمی جیتنا ہے لیکن اس سے پہلے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ ہے۔ 9 نومبر کو سری لنکا جیتے یا پھر بارش کے باعث میچ …

Read More »

افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق کا آسٹریلیا پر طنز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق نے آسٹریلیا کی ٹیم پر طنز کیا ہے۔ نوین الحق نے آسٹریلیا کے خلاف 7 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل سوشل میڈیا پر طنزیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔ …

Read More »