Home / جاگو کھیل (page 154)

جاگو کھیل

Sports

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں …

Read More »

فیفا کی اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت

فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔ اے ایف سی نے بھی اوٹس خان کو پاکستان ٹیم سے کھیلنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔ فیفا نے اوٹس خان کو شہریت پر تنازع کے باعث …

Read More »

شاہین آفریدی کپتانی کا اہل ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی خواہش نہیں رہی کہ شاہین آفریدی ٹیم …

Read More »

انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا: عالیہ رشید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے کہا ہے کہ انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انضمام الحق نے استعفیٰ کیوں دیا؟ ورلڈ کپ کے موقع پر کسی …

Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (اکتوبر) کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ مینز کیٹیگری میں جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور بھارت کے جسپریت بمراہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، بنگلا دیش …

Read More »

ورلڈ کپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی تاریخی اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کےلیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔  ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ …

Read More »

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہو گئے۔ آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ …

Read More »

بنگلادیش کیخلاف میں صحیح تھا، میتھیوس ویڈیو ثبوت لے آئے

سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوس نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں امپائر کی جانب سے ’ٹائم آؤٹ‘ کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے ویڈیو ثبوت پیش کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر سری لنکن کھلاڑی نے ویڈیو ثبوت دیتے ہوئے اپنا …

Read More »

بابر اعظم نے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی ٹیم …

Read More »

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کو گزشتہ چند دنوں سے چکر آ رہے ہیں، ان کو اس سے پہلے …

Read More »