Home / جاگو کھیل (page 159)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہو گئے میچ کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ …

Read More »

صائم ایوب خود کو ماڈرن ڈے کرکٹ کیلئے تیار کرنے میں مصروف

قومی کرکٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میرا مائنڈ سیٹ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیلنا ہے اور میں خود کو اسی کے لیے تیار کر رہا ہوں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے 21 سالہ صائم ایوب نے کہا کہ قومی ٹیم میں جب بھی موقع ملا اسی مائنڈ سیٹ …

Read More »

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔ سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس نے قائدِ …

Read More »

پالتو کتے نے کاٹ لیا، آسٹریلین ویمن کرکٹر بگ بیش لیگ سے باہر

پالتو کتے کے کاٹنے کی وجہ سے آسٹریلین ویمن کرکٹر ویمن بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئیں۔ آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند روز قبل ان کے پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا۔ ایلیسا ہیلی اپنے کتوں کی لڑائی …

Read More »

ورلڈکپ: انگلینڈ 156 پر ڈھیر، سری لنکا کو جیت کیلئے آسان ہدف

ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے ساتھ ہی سری لنکا کو جیت کےلیے 157 رنز کا آسان ہدف ملا ہے۔  بنگلور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب …

Read More »

کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔ کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں …

Read More »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی ’خاص بات‘ دہرا سکے گی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کل (جمعے) کو ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کے لیے بہت زیادہ بے قرار ہے۔ پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا، …

Read More »

کیتھرین ڈالٹن ملتان سلطانز کی کوچ کیسے بنیں؟

پاکستان سپر لیگ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈالٹن نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کا کوچ بننا بڑا اچھا لگا۔ کیتھرین ڈالٹن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تعیناتی کی خبر کو کئی مہینوں تک چھپائے رکھا، اب سب سامنے آنے پر بڑا …

Read More »

بابر کی بطور کپتان تبدیلی کی بات پر پی سی بی کا بیان جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں 3 شکستوں کے بعد بورڈ شائقینِ کرکٹ کے جذبات اور احساسات سمجھتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی …

Read More »

شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔ چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر …

Read More »