Home / جاگو کھیل (page 138)

جاگو کھیل

Sports

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈوین براوو کے بھائی نے بڑا اقدام اٹھالیا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈوین براوو کے بھائی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے باوجود سلیکٹ نہ ہونے پر بڑا اقدام اٹھالیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈوین براوو کے بھائی ڈیرن براوو نے انگلینڈ کے خلاف 3 میچز کی سیریز …

Read More »

سابق اٹارنی جنرل پی سی بی کے چیف الیکشن کمیشن مقرر

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر نامزد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انور حق کاکڑ کی منظوری کے بعد سابق …

Read More »

بابراعظم کی رضوان کو بیٹ سے مارنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کی مراحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور کے اختتام پر محمد رضوان نے وکٹ کے پیچھے سے آؤٹ کرنے کی …

Read More »

روہت شرما اور ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور نوجوان آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 5 بار ٹائٹل جیتنے والی ٹیم ممبئی انڈینز کی قیادت بھارتی کپتان روہت شرما کے پاس ہے تاہم گجرات ٹائٹنز کو 2 بار …

Read More »

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ؛ رضوان اور شاداب کا ردعمل آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر حیریت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے …

Read More »

’’سیمی فائنل میں دھونی کا رن آؤٹ! آج تک بھارتی فینز نفرت بھری ای میلز کرتے ہیں‘‘

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو رن آؤٹ کرنے بعد سے آج تک بھارتی فینز کی جانب سے نفرت بھری ای میلز موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے مہندرا …

Read More »

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ’میں نے کافی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ …

Read More »

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ؛ فینز نے لیگز اور بورڈ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے اچانک سوشل میڈیا پر تمام فارم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آل راؤنڈر عماد وسیم کے مداحوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر …

Read More »

اولمپکس 2032 کیلئے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا

برسبین: اولمپکس 2032 کیلیے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا۔ برسبین کا گابا اسٹیڈیم گرا کر 2032 اولمپکس کیلیے دوبارہ تعمیر کیا جائیگا، اس منصوبے کی تکمیل پر اس میں نشستوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہزار ہوجائے گی۔ کوئنز لینڈ اسٹیٹ کے ڈپٹی پریمیئر …

Read More »

ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل میں شامل نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپیٹلز کی ٹیم اسکواڈ میں …

Read More »