Home / جاگو کھیل (page 137)

جاگو کھیل

Sports

ویرات کوہلی کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی دورہ جنوبی افریقا میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے تاہم ٹیسٹ میچز کیلئے وہ بدستور موجود …

Read More »

پی ایس ایل 9 کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی

 لاہور: پاکستان سپرلیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے  کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ پلیئر ڈرافٹ کے لیے ِپک آرڈر کو اس ماہ حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے …

Read More »

ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے

 لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی بورڈ حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات …

Read More »

’’اگر مگر بہت ہوگئی، زلمی ٹیم کے ہوم میچز پشاور میں کروائے جائیں‘‘

 لاہور: پشاور زلمی کی جانب سے ہوم میچز کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فرنچائز کی جانب سے پی سی بی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر میچز کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے۔ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا روانہ

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ …

Read More »

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اَپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹیگری میں کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو …

Read More »

ترجیح ڈومیسٹک کرکٹ ہے؛ احمد شہزاد کی ابوظہبی میں لِیگ کھیلنے سے معذرت

 لاہور: اوپنر بلّے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ وہ ابوظہبی میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کھیلنے کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں احمد شہزاد نے کہا کہ پی سی بی نے ابوظہبی میں ہونے والی …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ؛ باؤنسی وکٹ اور فاسٹ ٹریک کیلئے ڈراپ اِن پچز کا کام مکمل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل ہی ڈارپ اَن پچز کا کام مکمل ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گراؤنڈ کے اسکوئر پر 5 ڈراپ اِن پچز پر وکا گراؤنڈ کی گھاس اور مٹی کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ ایک پچ کا …

Read More »

پی ایس ایل 9؛ شیڈول اور وینیوز میں تاخیر، فرنچائزز کو تشویش

  کراچی: پی ایس ایل9 کے شیڈول اور وینیوز کے فیصلے میں تاخیر سے فرنچائزز تشویش کا شکار ہیں تاہم اب تک پاکستان یا یو اے ای میں میچز کے انعقاد پر بھی اتفاق نہیں ہو سکا۔ پی ایس ایل 9 کا شیڈول اور وینیوز ابھی تک فائنل نہیں ہو سکے …

Read More »

دورہ آسٹریلیا؛ کس کھلاڑی کا مقابلہ کس سے ہوگا، سرفراز نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں کے آپسی مقابلوں کے بارے میں بتادیا۔ وکٹ کیپر بلےباز سرفراز احمد نے بینو قادر ٹرافی کے دوران کھلاڑیوں کو لائیو ایکشن میں دیکھنا نوجوان کرکٹرز کیلئے بہترین موقع ہوگا، دو بار آسٹریلیا کا دورہ …

Read More »