Home / جاگو کھیل (page 135)

جاگو کھیل

Sports

جونئیر ہاکی ورلڈکپ؛ پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ ڈرا ہوگیا

جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر کوالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے مابین سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول …

Read More »

پی ایس ایل9؛ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک …

Read More »

’’جب تک چلنے کے قابل ہوں اسوقت تک آئی پی ایل کھیلوں گا‘‘

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے حوالے سے دلچسپ بیان دیدیا۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے گلین میکسویل نے کہا کہ جب تک چلنے کے قابل ہوں اسوقت تک آئی پی ایل …

Read More »

مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر مشفق الرحیم عجیب انداز میں آؤٹ ہونے والے پہلے بنگلادیشی کرکٹر بن گئے۔ کیویز کے خلاف کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے 41ویں اوور میں بال کو ہاتھ سے روکنے کی کوشش کی، جس پر …

Read More »

نسیم شاہ فٹ ہوگئے! چھوٹے رن اَپ کیساتھ بالنگ شروع کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کندھے کی تکلیف سے بجات حاصل کرنے کے بعد چھوٹے رن اَپ کے ساتھ بالنگ کا شروع کردی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں نسیم شاہ کا ری ہبلیٹیشن آخری مرحلے کا آغاز کردیا ہے، فاسٹ بولر ڈاکٹر …

Read More »

چار روزہ میچ؛ شان مسعود کی سینچری، پاکستان نے 6 وکٹیں گنوادیں

پاکستان نے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ کے پہلے روز 89.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے۔ کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اوپنر …

Read More »

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

کراچی:  سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ ویمنز کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹی20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان ویمنز کو بیٹنگ دی جس نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر137 رنز …

Read More »

ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کو خبردار کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے …

Read More »

ٹیسٹ سیریز؛ پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ریکارڈ کیسا ہے؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ قومی ٹیم 6 دسمبر سے 4 روزہ ٹور میچ کے دوران آسٹریلیا کی پرائم منٹسر الیون کے خلاف کینبرا میں مدمقابل آئے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز …

Read More »