Home / جاگو کھیل (page 134)

جاگو کھیل

Sports

کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو شکست دیکر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں کراچی وائٹس کے 156 رنز کے تعاقب میں ایبٹ آباد کی ٹیم صرف 146 رنز …

Read More »

ٹیسٹ سیریز: بولر ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع

لاہور: پاکستانی بولر ساجد خان کو  ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار چھٹیاں ختم ہونے پر ویزہ اور دوسرے انتظامات تیز کر دیے گئے ہیں، ساجد خان پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کو جوائن نہیں کر سکیں گے۔ …

Read More »

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ کینبرا کی پچ بہت سلو تھی، …

Read More »

بی بی ایل: حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا۔ حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی بی ایل کے لیے تاخیر …

Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف

دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی انڈر 19 ٹیم  نے پاکستان کو جیت کے لیے …

Read More »

پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کرلی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ٹیم ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے والد کے شدید علیل ہونے کے باعث آسٹریلیا جانے سے معذرت کی ہے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے آگاہ بھی …

Read More »

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔ انکا کہنا تھا کہ …

Read More »

آسٹریلوی بولرز بابر اعظم کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں، ان کی کوئی خاص کمزوریاں نہیں ہیں۔ …

Read More »

ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت کی تھی …

Read More »

لاہور: گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا

گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔  لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ سینئرز نیٹ میں رانا …

Read More »