Home / جاگو کھیل (page 169)

جاگو کھیل

Sports

پاک بھارت میچ سے قبل مقامی شائقین کیلئے سرپرائز

کل ورلڈ کپ میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے ویسٹرن ریلوے نے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے احمد آباد تک سُپر فاسٹ خصوصی ٹرین چلائی جائے گی، خصوصی ٹرین آج احمد آباد کے لیے ممبئی سے روانہ ہوگی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں، حسن علی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں۔ احمد آباد میں گفتگو کے دوران حسن علی نے کہا کہ نیدرلینڈز اور سری …

Read More »

شبمن گل کا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے پر اب بھی سوالیہ نشان

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر شبمن گل احمد آباد پہنچ گئے تاہم اب بھی پاکستان کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل نے ایئر پورٹ پر ماسک پہن رکھا تھا، وہ ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے …

Read More »

محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آ گیا

ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا مؤقف سامنے آ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ …

Read More »

قومی ٹیم کا احمد آباد میں ڈھول کی تھاپ، پھولوں کی برسات کے ساتھ شاندار استقبال

14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کا احمد آباد میں ڈھول کی تھاپ، پھولوں کی برسات کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ خیال رہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء …

Read More »

احمد آباد اسٹیڈیم میں بم دھماکے کی دھمکی دینے والا گرفتار

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں بی سی سی آئی کو بذریعہ ای میل 14 اکتوبر بروز ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بم دھماکے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر کوئنٹن ڈی …

Read More »

کین ولیمسن مکمل صحتیاب، ورلڈ کپ میچز کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔ کین ولیمسن 13 اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں کھیل سکے …

Read More »

سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان میں چار روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھلے گی۔ سیریز کا چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچ …

Read More »

مریم نواز بھی پاکستان ٹیم کی جیت پر خوش

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے بھی سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مریم نواز نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد دی اور لکھا …

Read More »