Home / جاگو کھیل (page 167)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ …

Read More »

بنگلورو میں موجود پاکستان ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ

بنگلورو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بھی ہوٹل میں آرام کرے گی اور اب کل دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ پاکستان ٹیم کا آج شام 6 سے رات 9 بجے پریکٹس سیشن ہونا …

Read More »

ہیئر ڈریسر ڈینیل نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

ملیے ہیئر ڈریسر ڈینیل سے جنہوں نے ناصرف ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کے ساتھ کرکٹ کھیلی بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق کپتان یونس خان کو بھی بالنگ کی اور اب وہ کھلاڑیوں کا اسٹائل نکھارتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء …

Read More »

شاہین آفریدی، اسامہ میر کے بعد عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا۔ ٹیم ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور اسامہ میر کو بھی بخار تھا تاہم دونوں کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ ری کور ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت …

Read More »

کمبوڈیا کو ہراکر پاکستان پہلی بار فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان فٹ بال میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار قومی ٹیم نے فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر ز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پہلے راؤنڈ کا دوسرا لیگ پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا گیا …

Read More »

کلیم اللّٰہ نے کمبوڈیا کیخلاف کامیابی کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان کے اسٹار فٹبالر کلیم اللّٰہ نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کی کمبوڈیا کے خلاف کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کا پہلے کمبوڈیا میں میچ ڈرا کرنا اور اب اپنے ملک میں فتح حاصل کرنا خوشی کی بات ہے۔ کلیم …

Read More »

پی سی بی کی کھلاڑیوں کے بیمار ہونے یا وائرل انفیکشن کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بھارت میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بیمار یا وائرل انفیکشن کی تردید کردی ہے۔ پی سی بی نے بھارت میں ورلڈ کپ 2023ء کے موجود قومی ٹیم کے کچھ پلیئرز کے بیمار ہونے کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔ پی سی …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان شہر میں پہلا پریکٹس سیشن کیا، دو گھنٹے طویل پریکٹس میں 12 کھلاڑی شریک ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں بنگلور میں موجود ہے جہاں وہ 20 اکتوبر …

Read More »

کرکٹ کو اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان

کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ آئی او سی نے کہا کہ آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں 5 کھیلوں …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود  پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔ بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا پریکٹس …

Read More »