Home / جاگو کھیل (page 168)

جاگو کھیل

Sports

بابر اعظم کی ’فین لسٹ‘ میں بھارتی بولر کا اضافہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔ کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم رہتا ہے بیٹنگ …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر نگراں وزیراعظم نے پیغام لکھا کہ دعا ہے عزم، مہارت اور فائٹنگ کے لیے مشہور پاکستان ٹیم اسی جذبے سے کھیلے۔ انوار الحق …

Read More »

پاک بھارت میچ سے قبل انتظامیہ پان اور گٹکا کھانے والوں سے پریشان

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران گٹکا اور پان مصالحے کی وجہ سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گٹکا اور پان مصالحے کی مشکل کے حل کے لیے پولیس کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

احمد آباد میں پاک بھارت ٹکراؤ دوپہر 1:30 بجے ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں ٹکرائیں گی۔ احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں صبح …

Read More »

بھارت کیخلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم …

Read More »

ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر شُبمن گِل پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارت کے بیٹر شُبمن گِل کو ستمبر کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ شُبمن گِل کو ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سری لنکا کی چیماری اتھاپتھو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار …

Read More »

کل پاک بھارت ٹاکرا، پِچ اور موسم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے پِچ اور موسم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم کی پِچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، یہاں حالیہ میچز میں بھی …

Read More »

ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش کی ٹیم مقررہ 50 اوورز …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرے سے 1 دن قبل کھلاڑیوں کے جذبات کا اظہار

پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کل کے پاک بھارت ٹاکرے کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مقابلے کے لیے تیاری مکمل ہے، پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے آپ کو اپنی بہترین کرکٹ کھیلنی …

Read More »

ماضی پر نہیں حال پر توجہ ہے: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر توجہ نہیں، جو حال ہے اس پر توجہ ہے۔ پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہو گی …

Read More »