Home / جاگو کھیل (page 166)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر گوتم گمبھیر کی رائے سامنے آ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور موجودہ ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل گوتم گمبھیر نے احمد آباد میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارتی تماشائیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خلیجی اخبار خلیج ٹائمز میں اپنے کالم میں گوتم گمبھیر نے لکھا ہے کہ ہماری …

Read More »

ورلڈ کپ میچ میں بنگلا دیش کیخلاف ویرات کوہلی کی بولنگ

ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بولر بن گئے۔ میچ میں فاسٹ بولر ہاردک پانڈیا کے انجرڈ ہونے کی وجہ سے ان کے اوور میں باقی 3 گیندیں رہ جانے کے سبب ویرات کوہلی نے اوور مکمل کرایا۔ ویرات کوہلی …

Read More »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف کل میچ، فخر زمان ٹیم میں نہیں ہونگے

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف کل کے میچ کے لیے فخر زمان پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق فخر زمان کے گھٹنے کا علاج جاری ہے جس کے باعث وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ فخر زمان کے آئندہ ہفتے …

Read More »

فینز کی کمی محسوس ہورہی ہے، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پہلے 40 فینز تھے اب پاکستانی صحافیوں کو ویزے مل گئے تو فینز میں اضافہ ہوگیا، پھر بھی فینز کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ پونے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ بھارت سے ہارنے …

Read More »

بنگلورو: قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن، بخار کی وجہ سےمحمد حارث کی عدم شرکت

بنگلورو میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے پریکٹس  سیشن میں وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شریک نہ ہوسکے۔ ٹیم ذرائع کے مطابق  محمد حارث کے سوا تمام کھلاڑی پریکٹس سیشن میں موجود تھے، محمد حارث  کو  بخار ہے لہٰذا انہیں آرام کا کہا گیا ہے۔ ٹیم ذرائع کا کہنا …

Read More »

ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد اب پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں دوسرا اپ سیٹ گزشتہ روز ہوا جب  نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم نیدرلینڈز کے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42.5 اوورز میں207 رنز بناسکی، …

Read More »

ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے، پہلی ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے: محمد نواز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ بھارت کےخلاف شکست اور خراب کارکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو …

Read More »

پاکستان کیلئے اب ورلڈکپ میں واپسی کیوں مشکل ہوگی؟ گنگولی نے بتادیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے قومی ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان اس وقت میگا ایونٹ میں تین میچز کھیل چکا ہے جس میں …

Read More »

بابر اعظم بیٹرز کی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار، شبمن گل کا دوسرا نمبر

دبئی :  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  (آئی سی سی ) کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سر فہرست براجمان ہیں۔ آئی سی سی  کی جانب سے ون  ڈے پلیئرز  کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے ، ون ڈے بیٹرز  کی رینکنگ  میں پاکستان ٹیم کے …

Read More »

ورلڈکپ : آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل وسیم اکرم کا شاہین کو اہم مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ورلڈکپ میں  آسٹریلیا سے میچ سے قبل فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو اہم مشورہ دیا ہے۔ شاہین آفریدی نے اب تک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران 3 میچز میں 34.75 کی اوسط سے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ …

Read More »