Home / جاگو کھیل (page 164)

جاگو کھیل

Sports

پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے، امام الحق کا اعتراف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ہم بڑی اننگز نہیں کھیل پا رہے اور ٹیم نے پچھلے دو میچ اچھے نہیں کھیلے۔ امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس میں کہا …

Read More »

پاکستان ٹیم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے اور ہم سب ان توقعات کو پورا کرنے کے لیے بےچین ہیں۔ شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شکست ہوتی ہے تو ہمیں اسے تسلیم …

Read More »

ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ کل، قومی ٹیم کا بھرپور پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ افغان اسپنرز کو کس طرح قابو کرنا ہے اس حوالے سے قومی کھلاڑیوں نے کمر کس لی۔ چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستانی بیٹرز  نے اسپنرز کے خلاف مشقیں کیں۔ بھارت میں جاری آئی سی سی …

Read More »

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری شکست کے بعد ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال کرلیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں …

Read More »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کے بولر ریس ٹوپلی نے اننگ کے پہلے ہی اوور میں جنوبی افریقی اوپنر کوئنٹن ڈی کاک کو 4 رنز پر کیچ …

Read More »

وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔ سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔ وقار یونس ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک …

Read More »

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر لکھنؤ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا …

Read More »

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق گوادر جیپ ریلی میں آج اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے میں 20 ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ ترجمان جی ڈی اے کے مطابق گوادر آف روڈ جیپ ریلی 250 کلومیٹر …

Read More »

پاکستان ٹیم بنگلور سے چنئی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلور سے چنئی پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے چنئی پہنچی جہاں اس کے ورلڈ کپ کے اگلے 2 میچز شیڈول ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل دوپہر 2 سے 5 بجے کے درمیان ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ پیر کو جبکہ …

Read More »

نواز شریف کے آنے سے خوشیاں واپس آئیں گی: عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل کا میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے خوشیاں واپس آئیں گی۔ عمر اکمل نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ …

Read More »