Home / جاگو کھیل (page 163)

جاگو کھیل

Sports

فلسطینیوں کی حمایت پر باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال کو سنگین دھمکیاں موصول

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو فلسطین کے مظلوموں کی آواز بننے پر سنگین دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کسی بااثر فرد کو غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنے کے نتیجے …

Read More »

نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فائنل میں

انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راؤنڈ میچ اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر افتخار منصور نے بھی میچز دیکھے، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بھی بڑھایا۔ فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور ڈویژن سیمی فائنل میں …

Read More »

ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔  چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے پاکستان کو محتاط …

Read More »

پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

ٹیم میں تنازع کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں کی تردید کر دی۔ ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی …

Read More »

چنئی میں پاکستانی ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل

چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پیر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل رہی۔ فینز گرین شرٹس پہنے پاکستانی پلیئرز کے حق میں نعرے لگاتے رہے جبکہ بڑی تعداد میں فینز پاکستان کی جرسی پہنے گراؤنڈ میں موجود تھے۔ …

Read More »

پاکستان کیخلاف میچ سے ایک دن پہلے افغان کوچ کا بیان سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق انگلش کرکٹر جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف اسپنرز نے گیم نہیں کھیلنا، دیگر کھلاڑی بھی …

Read More »

چنئی میں پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ

23 سال بعد بھی بھارتی شہر چنئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔ سال 1999ء کے چنئی ٹیسٹ کی فتح کے حوالے سے چدم برم اسٹیڈیم پر پینٹ کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کی دیوار پر پاکستان ٹیم کے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا …

Read More »

فخر زمان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہونگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری …

Read More »

امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے …

Read More »