Home / جاگو کھیل / کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔

آئی سی سی نے پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔

آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ’ذاتی وجوہات‘ کی وجہ سے گئی ہیں، انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے۔

زینب عباس کے خلاف بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا تھا۔

بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر تبصروں کو زینب عباس سے منسوب کر کے ان کا تبصرہ قرار دیا تھا۔

Check Also

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *