Home / جاگو کھیل (page 188)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ میں گراؤنڈ اسٹاف کیلئے 50 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ایشیا کپ 2023 میں ڈیوٹی انجام دینے والے گراؤنڈ اسٹاف کےلیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بڑا اعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا کہنا ہے کہ گراونڈ اسٹاف کےلیے 50 ہزار ڈالر کا اعلان کیا گیا ہے، جس پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ …

Read More »

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ: مشاورت مکمل، ابرار کا نام زیر غور

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ 2023 کے اسکواڈ میں …

Read More »

ایشیا کپ کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی بیٹھک بُلالی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023ء میں ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر بڑی بیٹھک بُلالی۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی حکام پریشان ہیں، جس پر بورڈ نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے …

Read More »

شبمن گل اور سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد پھر سے ایک ہو گئے

بھارتی کرکٹر شبمن گل اور سابق سینئر کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی، سارہ ٹنڈولکر  مختصر بریک اپ کے بعد ایک بار پھر سے ایک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شبمن اور سارہ ایک بار پھر رشتے میں ہیں جبکہ اِن کے پرستار …

Read More »

بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا …

Read More »

ورلڈکپ اور پاکستان ٹیم، انگلینڈ کے سابق کپتانوں کی کیا سوچ ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور اوئن مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر گفتگو کی ہے۔ اس حوالے سے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، اس وقت ان کے …

Read More »

ماننا پڑے گا ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے اور اس کو ماننا پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ جب ہم ناکامی کو مانیں گے تب ہی بہتری کی طرف جائیں گے، یہ …

Read More »

جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان سے واپس روانہ ہوگی

جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم واپس روانگی کے لیے کراچی کے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی۔ مہمان ٹیم کے ساتھ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بھی لاہور جانے کے لیے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوئی۔ جنوبی افریقی ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں …

Read More »

ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں کرسکے۔ انہوں …

Read More »

پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

ایشیا کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگی۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل دبئی سے براستہ اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔ قومی اسکواڈ کے باقی ارکان آج شام …

Read More »