Home / جاگو کھیل (page 186)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 3 ایسے اضافی …

Read More »

شاہین کی شادی کے اسٹیج پر شاہد آفریدی کا بابر سے محمد رضوان سے متعلق سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔ شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ابتک کیوں نہ ہوا، وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس نے اب تک 15 ارکان پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اس سے متعلق بورڈ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اینرک نورکیا اور سیسانڈا مگالا ورلڈ کپ …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کی جرسی سامنے آگئی

دنیائے کرکٹ کا سب سے سے بڑا مقابلہ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے جارہا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے تمام ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں اور اب اسی حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کی آفیشل جرسی بھی لانچ کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے 3 وینیوز فائنل کرلیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز فائنل کر لیے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2024 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم اب کافی جائزے کے …

Read More »

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی

ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔ ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے …

Read More »

امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا، پیٹ کمنز

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا۔ موہالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ انجری کے بعد اب بہتر محسوس کر رہا ہوں، میری کلائی اب سو فیصد ٹھیک ہوگئی ہے۔ …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی دلہن لینے بارات لے کر پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی میں جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی دلہن لینے بارات لے کر مقامی ہال پہنچ گئے۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ہوا تھا۔ شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی کے …

Read More »

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ میں 3 گیندیں کرانے کے بعد انجری کا …

Read More »