Home / جاگو کھیل (page 184)

جاگو کھیل

Sports

ہمارا نیا پلان اور نئی بکنگ ویزوں سے مشروط ہے، ترجمان پی سی بی

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عمر فاروق نے کہا ہے کہ ویزوں میں غیر معمولی تاخیر کی گئی، ہمارا نیا پلان اور نئی بکنگ ویزوں کے اجراء سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کےلیے کلیئرنس اور ویزوں کےلیے غیر معمولی تاخیر کی گئی ہے، آئی سی سی …

Read More »

لاہور کے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا

لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔ دنیا کی آٹھویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو 8163 میٹر بلند ہے جسے سر کرنے والے احمد عزیر وکیل اور ان کی اہلیہ انعم عزیر فارنزک سائنٹسٹ ہیں۔ یہ دونوں 8 ہزار میٹر …

Read More »

ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ علاوہ ازیں مینز تائیکوانڈو پومسے میں پاکستان کے اقدس …

Read More »

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکا ویمنز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ …

Read More »

ہاشم آملہ کن 4 ٹیموں کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں دیکھ رہے ہیں؟

جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ اس حوالے سے ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ ان …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وانندو ہسارنگا ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور اسی انجری کی …

Read More »

ایشین گیمز: سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز

ایشین گیمز میں سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز ہوا ہے جبکہ تائیکوانڈو میں نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ہار گئیں۔ سوئمنگ  میں پاکستان کے امان صدیقی اور احمد درانی اگلے راؤنڈ تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے، انفرادی فری اسٹائل اور انفرادی میڈلے کی ہیٹس …

Read More »

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح

کراچی میں جاری اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 41 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے شادی کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی …

Read More »

ورلڈ کپ میں کس پر نظر رکھنی ہے، گوتم گمبھیر نے بتادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر نظر رکھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل پر گوتم گمبھیر سے سوال کیا گیا کہ اس ورلڈ کپ میں روہت شرما، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جو روٹ، بابر اعظم اور دیگر …

Read More »