Home / جاگو کھیل (page 182)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں سب ہمارے حریف ہیں: عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ہیں، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا ہوں، جب بھی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے میچز میں کون کون امپائرنگ کرے گا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ میں امپائرز اور ریفریز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور نیدر لینڈز کے میچ میں جیف کرو میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، 6 اکتوبر کو کرس براؤن اور ایڈرین ہولڈ اسٹاک فیلڈ امپائر اور راڈنی ٹکر ٹی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری کیے …

Read More »

اب مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں: سلمان آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سلمان آغا کا کہنا ہے کہ اب میں مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہا کہ مڈل اوورز بیٹنگ اور بولنگ کے حوالے سے اہم ہوتے ہیں، مورال اچھا ہے، ورلڈ کپ کے لیے …

Read More »

ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔ کنڈیشنز سے متعلق بات کرتے …

Read More »

بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیے بھارتی ویزوں کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ خط کے متن کے مطابق پی سی بی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور ہوسٹ …

Read More »

ہمارا نیا پلان اور نئی بکنگ ویزوں سے مشروط ہے، ترجمان پی سی بی

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عمر فاروق نے کہا ہے کہ ویزوں میں غیر معمولی تاخیر کی گئی، ہمارا نیا پلان اور نئی بکنگ ویزوں کے اجراء سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کےلیے کلیئرنس اور ویزوں کےلیے غیر معمولی تاخیر کی گئی ہے، آئی سی سی …

Read More »

لاہور کے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا

لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔ دنیا کی آٹھویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو 8163 میٹر بلند ہے جسے سر کرنے والے احمد عزیر وکیل اور ان کی اہلیہ انعم عزیر فارنزک سائنٹسٹ ہیں۔ یہ دونوں 8 ہزار میٹر …

Read More »

ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ علاوہ ازیں مینز تائیکوانڈو پومسے میں پاکستان کے اقدس …

Read More »

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکا ویمنز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ …

Read More »