Home / جاگو کھیل (page 181)

جاگو کھیل

Sports

بابر نمبر 1، پاکستان نمبر 2 پوزیشن کیساتھ ورلڈ کپ میں داخل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن برقرار ہے اور وہ اسی حیثیت کے ساتھ ورلڈ کپ میں داخل ہوں گے۔ آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بابر اعظم کی ون ڈے بیٹرز کی …

Read More »

پاکستان ٹیم کے پہنچنے سے پہلے پاکستانی مداح بھارت پہنچنا شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح دنیا میں ہر جگہ موجود ہیں جو قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا کے ہر کونے میں پہنچ جاتے ہیں۔ اب اس مرتبہ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پاکستانی مداح چاچا بشیر امریکا سے بھارت پہنچ گئے …

Read More »

کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول، آج تھیٹر پلے ’سے نو‘ پیش ہو گا

کراچی آرٹس کونسل میں جیو اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 16 واں روز ہے۔ تھیٹر فیسٹیول کے 16 ویں روز آج ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔ اداکار ریحان شیخ شام ساڑھے 5 بجے تھیٹر ورکشاپ پیش کریں گے …

Read More »

ایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔ پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ ارباز نے 2 جبکہ شاہ زیب خان، محمد عماد اور صفیان نے ایک ایک گول کیا۔ ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی …

Read More »

کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پُرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ورلڈ کپ سے متعلق پریس کانفرنس میں کے دوران انہوں نے ایشیا کپ کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ہے، کوشش ہے کہ مستقبل میں …

Read More »

کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کےلیے پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔ آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپ پاکستان …

Read More »

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹ میں تین۔صفر سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے …

Read More »

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2-5 سے شکست دے دی

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا گول بنگلادیش نے 19ویں منٹ میں کیا لیکن 30ویں منٹ میں ارباز نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے …

Read More »

کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی سلجھ گئی

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور 1983 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی بلآخر سلجھ گئی۔  خیال رہے کہ کپل دیو سے متعلق ایک ویڈیو کلپ زیر گردش تھا جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ انہیں کچھ پکڑ کر ایک گھر میں لے جارہے ہیں۔ …

Read More »

ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کا فاتحانہ آغاز

ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی مینز ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا لیکن ویمنز ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں مینز ٹیم نے گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جبکہ ویمنز ٹیم کو دونوں میں شکست کا سامنا …

Read More »