Home / جاگو کھیل (page 179)

جاگو کھیل

Sports

شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔ شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں نے اپنی پھوپھی کے انتقال کی خبر سنی …

Read More »

آئی سی سی فینز، صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے اقدامات کرے، پی سی بی کا مطالبہ

ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل لکھ دی جس میں مطالبہ …

Read More »

ورلڈ کپ 2023ء، آئی سی سی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، رمیز راجا، روی شاستری، ایرون فنچ، سنیل گواسکر اور میتھیو ہیڈن شامل …

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشین گیمز میں پہلی بار ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ایک بیان میں کشمالہ طلعت نے بتایا کہ وہ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں، میں نے 10 میٹر ایئر پسٹل شوٹنگ کے مقابلوں برانز میڈل جیتا ہوا …

Read More »

بلوچستان میں 6 میں سے 4 مغوی فٹ بالر بازیاب

بلوچستان سے اغوا کیے گئے 6 میں سے 4 کو فٹ بالروں کو 20 دن بعد بازیاب کروالیا گیا۔ فٹ بالرز کو 9 ستمبر کو سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔ بازیاب 4 فٹ بالرز کو باحفاظت ان کے گھروں تک پہنچا دیا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں، مقامی …

Read More »

ایشین گیمز، خواتین کی 100 میٹرز میں پاکستان کی دونوں ایتھلیٹس فائنل تک نہ آسکیں

ایشین گیمز میں خواتین کی 100 میٹرز ریس میں پاکستان کی دونوں ایتھلیٹس فائنل تک نہ آسکیں۔ 100 میٹر کی پہلی ہیٹ میں عروج کرن 12.04کی ٹائمنگ کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہیں جو کہ اُن کی 100 میٹر میں پرسنل بیسٹ ٹائمنگ ہے۔ 100 میٹر کی دوسری ہیٹ میں …

Read More »

ایشین گیمز، پاکستان کے گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے، تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آسکے۔ خواتین کی 400 میٹر میں صاحب اسرا 0.17 سیکنڈز کے فرق کی وجہ سے فائنل میں نہ آسکیں۔ 100 میٹرز …

Read More »

اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو …

Read More »

وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،یوں بنگلادیش کو 264 رنز کا ہدف ملا۔ بنگلادیش کی ٹیم …

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر ایشٹن اگر کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان

آسٹریلیا کے کرکٹر ایشٹن اگر پنڈلی کی انجری سے نجات نہ پا سکے جس کے باعث ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن اگر کی جگہ تنویر سنگھا کو اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ایشٹن اگر کو جنوبی افریقا کے …

Read More »