Home / جاگو کھیل (page 178)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹس کون لے سکتا ہے؟ فہرست جاری

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متوقع بولرز کی فہرست جاری کر دی گئی۔ کرکٹ کے معروف جریدے نے 6 بولرز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی شامل ہیں۔ فہرست میں بھارت کے 3 بولرز کلدیپ …

Read More »

مکی آرتھر نے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم جوائن کر لی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔ مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدر آباد دکن کے معروف ریسٹورنٹ میں ڈنر

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے رات کے کھانے کے لیے حیدر آباد دکن کے معروف ریسٹورنٹ کا انتخاب کیا۔ آرام کے دن پر ٹیم منیجمنٹ نے جیول آف نظام ریسٹورنٹ میں ڈنر کا فیصلہ کیا جہاں قومی کرکٹرز حیدرآباد دکن کے روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔ قومی …

Read More »

پوری دنیا میں کرکٹ کھیلی، بھارت میں ابھی تک نہیں کھیلے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم نے پوری دنیا میں کرکٹ کھیلی، بھارت میں ابھی تک نہیں کھیلی۔ حیدر آباد دکن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ اگر آپ اس میں …

Read More »

کراچی وائٹس کا قائداعظم ٹرافی میں ریکارڈ، سرفراز سمیت 5 بیٹرز کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی میں ایک اننگز میں پانچ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ کراچی وائٹس کے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ کھلاڑیوں نے سنچریاں بنادیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس کے پہلی اننگز میں 509 رنز کے جواب میں کراچی …

Read More »

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4 اکتوبر سے نیپال میں ہو رہا ہے جس کے مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال ہیں۔ اس کے علاوہ بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں 11 میچز کھیلے جائیں گے اور ایشیا …

Read More »

شاہین اور شاداب کے وارم اپ میچ میں بولنگ نہ کرنیکی وجہ سامنے آگئی

ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور اسپنر شاداب خان کے بولنگ نہ کرانے کی وجہ سامنے آگئی۔ پاکستان ٹیم کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں کھلاڑیوں سے بولنگ نہیں کروائی۔ ٹیم …

Read More »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔ مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ گزشتہ روز پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو شیڈول میچ کی وجہ سے احمد آباد ایئر پورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے میچ کی وجہ سے احمد آباد میں چارٹرڈ …

Read More »

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔ روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔ مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم دوسرا وارم …

Read More »