Home / جاگو کھیل (page 176)

جاگو کھیل

Sports

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو …

Read More »

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بذریعہ عدالت اہلیہ سے طلاق لے لی

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کو اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دہلی کی فیملی کورٹ نے دی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیوی نے شیکھر دھون کو اپنے اکلوتے بیٹے سے برسوں …

Read More »

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو …

Read More »

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان کو ہرا کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو شکست دے کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ہینگزو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کے …

Read More »

ورلڈ کپ: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مارکوس اسٹوئنس مکمل فٹ نہیں ہو …

Read More »

ورلڈکپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدف دیدیا

ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان 49 اوورز میں 286 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں گرین شرٹس نے حریف ٹیم کےلیے 287 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پا کستان کو …

Read More »

عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، عامر

محمد عامر کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ جیو کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم …

Read More »

سابق بھارتی کرکٹرز نے پاکستان ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا۔ سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ عام مداح بھی پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پُر جوش ہوتے ہیں، پاک بھارت میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم …

Read More »

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت …

Read More »

بابر اعظم کی نظریں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت  میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔ حیدرآباد آنے کے بعد …

Read More »