Home / جاگو کھیل (page 174)

جاگو کھیل

Sports

سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک چار روزہ اور 5 ون …

Read More »

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنادی

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا  کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور …

Read More »

پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو ٹیم کو واپس بلایا جائے، احسان مانی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمیں احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈرشپ دکھائے اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو …

Read More »

جنوبی افریقا، سری لنکا میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے

جنوبی افریقا اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی اسکور 754 رنز رہا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428، سری لنکا نے میچ میں 326 رنز بنائے، یہ کسی بھی …

Read More »

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح …

Read More »

تماشائیوں کو BJP سرکار ماموں بنا کر اسٹیڈیم لے آئی

احمد آباد میں خواتین تماشائیوں نے بی جے پی سرکار اور بھارتی بورڈ بی سی سی آئی کا پول کھول دیا، تماشائیوں کو جھوٹ بول کر اور لالچ دے کر اسٹیڈیم لایا گیا۔ خاتون تماشائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں میچ کا پاس دیا گیا ہے …

Read More »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو …

Read More »

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بذریعہ عدالت اہلیہ سے طلاق لے لی

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کو اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دہلی کی فیملی کورٹ نے دی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیوی نے شیکھر دھون کو اپنے اکلوتے بیٹے سے برسوں …

Read More »

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو …

Read More »

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان کو ہرا کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو شکست دے کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ہینگزو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کے …

Read More »