Home / جاگو کھیل (page 173)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ: شبمن گِل افغانستان کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گِل افغانستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شبمن گِل ٹیم کے ہمراہ چنئی سے دہلی کا سفر کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گِل پہلے سے بہتر محسوس کر رہے …

Read More »

ورلڈکپ: دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم حیدر آباد دکن میں سری لنکا کے خلاف میگا ایونٹ کے 10 اکتوبر کے میچ میں اپنی پلیئنگ الیون میں ایک …

Read More »

پاکستان، سری لنکا ورلڈ کپ میں کتنی بار مدمقابل آئے؟ کون، کب جیتا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان اور سری لنکا 8 بار آمنے سامنے آئے، ایک بار 2019ء میں میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 1975 سے …

Read More »

محمد نواز کا ورلڈ کپ میں جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کا عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے ورلڈ کپ 2023ء میں جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارتی کنڈیشنز میں بولرز کو ڈسپلن کے ساتھ گیند بازی کرنا ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں …

Read More »

سعود شکیل آنے والے دنوں میں پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بڑے ایونٹ میں شروعات اچھی ہونی چاہیے، اس طرح کے ایونٹ میں آنے والے مراحل مشکل ہوتے جاتے ہیں، ورلڈکپ کا ایک الگ پریشر ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کھلاڑی محمد رضوان اور …

Read More »

ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن اُن کے سامنے آسٹریلوی ٹیم ہے …

Read More »

ورلڈکپ: بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چینئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، …

Read More »

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں  زلزلے سے ہونے والی …

Read More »

پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا فین

بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ایک جانب بھارت نے پاکستانی صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے تو دوسری جانب پاکستان میں کرکٹ فین شاہد لاکھانی بھارتی ٹیم کی شرٹس پہنے بھارتی ٹیم سے والہانہ محبت کا اظہار کررہے …

Read More »

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ایک بھی گولڈ میڈل نہیں جیت سکے۔ ایشین گیمز 2018 میں پاکستان نے چار میڈلز جیتے تھے لیکن اس ایشین گیمز میں صرف تین میڈلز جیت سکا، جس میں ٹیم اسکواش میں …

Read More »