Home / جاگو کھیل (page 177)

جاگو کھیل

Sports

پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔ حیدرآباد، دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پہلے …

Read More »

نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج

آئی سی سی کرکٹ  ورلڈکپ 2023 بھارت میں شروع ہوگیا ہے، جہاں حیدرآباد کے بعد احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی کرسیوں پر گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں، ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نریندر …

Read More »

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے نے ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری بنادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ہی بن گئی۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کیوی بیٹر ڈیون کونوے نے شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے 83 گیندوں …

Read More »

بھارتی میڈیا پر پاکستان ٹیم سے متعلق کیا چل رہا ہے؟

ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک دن باقی ہے اور اس وقت بھارتی میڈیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن ڈپارٹمنٹ پر تبصرے کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مڈل اوورز میں پاکستان کے اسپنرز کی کارکردگی پاکستان ٹیم کے لیے پریشان کُن ہے۔ بھارتی میڈیا پر سوال کیا جارہا …

Read More »

میتھیو ہیڈن نے اسلام اور پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بیٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ آپ کو کرکٹ میں پُرعزم اور مستقل مزاجی سے کام لینا ہوتا ہے، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو آپ کو اسلام سکھاتا ہے اور یہ آپ کے کلچر کی نمائندگی کرتا …

Read More »

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحتیابی کی جانب گامزن

قومی فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔ ذرائع کے مطابق احسان اللّٰہ کی کہنی پر لگا پروٹیکٹر ایک ماہ بعد اتار دیا جائے گا جس کے بعد ان کا ری ہیب شروع ہو گا۔ احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ تمام مداح میرے …

Read More »

نسیم شاہ آپریشن کے بعد غنودگی میں والدہ کو یاد کر کے رونے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے بعد والدہ کو یاد کر کے رونے لگے۔ نسیم شاہ نے غنودگی کی حالت میں کہا کہ والدہ کی بہت یاد آ رہی ہے، میری والدہ مجھ پر فخر کرتی ہوں گی؟ نسیم شاہ نے روتے ہوئے یہ …

Read More »

شاداب خان کی 25 ویں سالگرہ، اہلیہ کا سرپرائز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی شادی کے بعد پہلی سالگرہ پر ان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین نے انہیں محبت بھرا تحفہ دے کر سرپرائز دے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آج اپنی 25 ویں سالگرہ بھارت میں منا رہے ہیں جہاں گزشتہ شب ان …

Read More »

آئی سی سی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے

ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں شروع ہوگا، …

Read More »

پاکستان ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرا کر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔ سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ سری لنکا اور …

Read More »