Home / جاگو کھیل (page 187)

جاگو کھیل

Sports

عمران خان نہ ہوتے تو آج میں ’شاہد آفریدی‘ نہ ہوتا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نہ ہوتے تو آج میں’شاہد آفریدی‘ بھی نہ ہوتا۔ بوم بوم لالا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو کے لیے انٹرویو دیا ہے، انہوں نے اس دوران خود سے متعلق …

Read More »

جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار سری لنکن کرکٹر عدالت میں رو پڑے

جنسی زیادتی کے الزامات میں گرفتار سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آسٹریلیا کی عدالت میں رو پڑے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران دانشکا گونا تھیلاکا پولیس کے سامنے رو پڑے۔ ریپ کے الزام کے حوالے سے پولیس نے سوالات کیے، دانشکا گونا تھیلاکا کو سوالات …

Read More »

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میچز میں ٹاس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ورلڈکپ 2023ء کا آغاز اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں ہونے جارہا ہے جس کے لیے کافی عرصے سے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی …

Read More »

ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کے بعد رضوان نے بھی پیغام جاری کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیوں کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کی تصویر شیئر کی ہے۔ …

Read More »

ورلڈکپ، قومی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنیکا امکان

آئی سی سی ورلڈ کپ اسکواڈ میں پاکستان ٹیم میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔ بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اس ایونٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں …

Read More »

لیونل میسی کی انٹر میامی اکیڈمی میں بیٹے کے میچ میں شرکت

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی میں اپنے بیٹے کے میچ سےلطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر لیونل میسی کی انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں اپنے 2 بیٹوں میٹیو اور چیرو کے …

Read More »

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ: امریکی ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں امریکی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں۔ یہ میچ جیو سوپر سے …

Read More »

ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے

پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کرکٹر نے اپنے …

Read More »

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ایشیا کپ 2023ء: بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے انعامی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے ایشیا کپ 2023ء کے فائنل میں کارکردگی دکھانے پر ملنے والی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی۔ محمد سراج کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ دیا گیا جس کی رقم اُنہوں نے گراؤنڈ اسٹاف کو عطیہ کردی۔ اُنہوں …

Read More »