Home / جاگو کھیل (page 189)

جاگو کھیل

Sports

کل کے میچ کے بعد وسیم اکرم نے کرکٹ شائقین سے کیا پوچھا؟

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر گزشتہ روز سری لنکا سے شکست کے بعد اختتام کو پہنچا تو سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے کرکٹ شائقین سے ایک سوال پوچھ لیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر کھلاڑی نے اپنی جم …

Read More »

ٹیم میں جذبہ موجود ہے ورلڈکپ میں اچھا نتیجہ آئے گا، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں کوشش کرنے والی اسپرٹ ہے جس طرح لڑکے جان مار رہے ہیں ورلڈ کپ میں اچھا ریزلٹ آئے گا۔ ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

’آخری اوور میں، میں بچاؤں گا،‘ کہنے والے زمان خان قسمت کے آگے ہار گئے

 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان ہمت نہیں بلکہ قسمت سے ہار گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ ایکس اکاؤنٹ پر سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف …

Read More »

پاکستان ایشیا کپ سے باہر، گرین شرٹس کیلئے سوشل میڈیا پر حوصلہ افزاء پیغامات

گزشتہ روز ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان ہار کر ایشیا کپ سے باہر ہو گیا۔ ایشیا کپ کے سلسلے میں ہونے والے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی …

Read More »

آسٹریلوی بیٹرز کیلئے گردن کے پروٹیکٹر لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کے لیے گردن کے پروٹیکٹر کا استعمال لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے حفاظتی پروٹیکٹر سمیت نئے سیزن کے پلیئنگ کنڈیشنز کے لیے 12 تبدیلیاں کی ہیں۔ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں تمام بیٹرز کو ہیلمٹ …

Read More »

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔ شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔ شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر …

Read More »

زمان خان ٹیم میں شامل، حارث رؤف نے منفرد تحفے سے نواز دیا

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچے تو قومی ٹیم کے اسکواڈ نے ان کا کھلے دل سے استقبال کیا اور حارث رؤف نے انہیں ڈیبیو کیپ پیش کردی۔ خیال رہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری …

Read More »

کیربیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

پاکستان کے صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔  گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی۔ صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پائے، ان کی …

Read More »

ایران کا کرسٹیانو رونالڈو کو اسپیشل سِم دینے پر غور

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص سِم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی کے انٹرنیٹ تک رسائی کی اجازت دے گی۔ غیر …

Read More »

ایشیاکپ: پاک سری لنکا میچ میں بارش، تاخیر کے باعث فی اننگز 45 اوورز تک محدود

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا جس کے بعد اسے 45، 45 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا۔ کولمبو میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، جو ٹاس میں بھی تاخیر کی وجہ …

Read More »