Home / جاگو کھیل (page 191)

جاگو کھیل

Sports

کولمبو: بھارت 213 پر آل آؤٹ، سری لنکا کو 214 کا ہدف

ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 214 رنز کا ہدف دے دیا۔  کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارت نے اچھا آغاز کیا جسے 80 رنز پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔ بھارت کی پہلی وکٹ …

Read More »

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ …

Read More »

اسٹار فٹ بالر پال پوگبا ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ 30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی اٹالین کلب یووینٹس سے کھیلتے ہیں، 20  اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد پوگبا کا ڈرگ ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ نیشنل اینٹی …

Read More »

ایشیاکپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کےلیے 357 رنز کا ہدف

کولمبو میں بارش کی وجہ سے ریزرو ڈے پر جانے والے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کےلیے 357 رنز کا ہدف دے دیا۔  پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ریزرو ڈے پر پاکستانی وقت کے مطابق 4 بج کر 10 منٹ پر شروع ہوا۔ …

Read More »

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے ریزرو ڈے …

Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کی واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی واپسی ہوئی ہے۔  نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم ورلڈ کپ میں کیوی ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

پاکستان ٹیم کی پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں شرکت

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا برطانیہ میں انعقاد ہوا، ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد یہ …

Read More »

’خدا نے بنایا تو کیا بنایا، نسیم شاہ بنایا‘ کھلاڑی کی بھارتی دیوانی

ایشیا کپ 2023 میں اتوار کے روز ہونے والے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں فاسٹ بالر نسیم شاہ کی بھارتی دیوانی، کھلاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔ گزشتہ روز ہونے والا پاک بھارت بارش میچ کی نذر ہوگیا جو تاحال شروع …

Read More »

بھارت نے پاکستان کیخلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا

بھارت نے ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ایشیا کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے 122 اور کے ایل راہول نے 111 رنز کی ناقابل شکست …

Read More »