Home / جاگو کھیل (page 192)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ لوئر بلاک کی قیمت …

Read More »

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلو گرام کیٹگری میں سِلور میڈل جیتا جو کہ ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔ اس سے قبل طلال انصر نے بھی پاکستان کے لیے …

Read More »

آج پاک بھارت میچ میں کتنی مرتبہ بارش ہو سکتی ہے؟

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر صبر کرلیا تھا …

Read More »

ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغواء کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغواء کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے مطابق مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلا اوور کرا کے اننگ کا آغاز کیا جبکہ دوسرے اینڈ سے نسیم شاہ نے دوسرا اوور کرایا۔ ٹاس …

Read More »

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو ہرا دیا۔ پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی حاصل کی۔ ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں …

Read More »

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین ویمنز بیچ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ 5 ملکی چیمپئن شپ 13سے 15 ستمبر تک کاکس بازار بنگلادیش میں منعقد ہوگی۔ ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ …

Read More »

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔ کولمبو …

Read More »

موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ہمارا فوکس میچ پر ہے، مسلسل کھیل رہے …

Read More »

پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، انہیں بنگلادیش کے خلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ شامل کیا …

Read More »