Home / جاگو کھیل (page 194)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین ویمنز بیچ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ 5 ملکی چیمپئن شپ 13سے 15 ستمبر تک کاکس بازار بنگلادیش میں منعقد ہوگی۔ ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ …

Read More »

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔ کولمبو …

Read More »

موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ہمارا فوکس میچ پر ہے، مسلسل کھیل رہے …

Read More »

پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، انہیں بنگلادیش کے خلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ شامل کیا …

Read More »

بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم ایڈمائر کرتے ہیں، بھارتی کرکٹر شبھمن گل

بھارتی کرکٹر شبھمن گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دیکھتے ہیں، جو اچھا کرتا ہے اسے ہر کوئی دیکھتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے، بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم اسے ایڈمائر کرتے ہیں۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبھمن گل نے کہا کہ ہم …

Read More »

ڈیرہ بگٹی: تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ہے۔  ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، مغویوں کی تلاش جاری ہے۔ نگراں وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں 6 کھلاڑیوں کے اغواء کا نوٹس لے …

Read More »

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ 11 کا اعلان کردیا گیا ہے۔  پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل …

Read More »

پاک بھارت میچ سے متعلق پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ہاں کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے سے …

Read More »

سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کی ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر تنقید

سابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا پتا لگانے کیلئے مقابلہ کرانے کا اعلان

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کی تلاش کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ وہاب ریاض سے پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ شجر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ ہیں، …

Read More »