Home / جاگو کھیل (page 196)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر جے شاہ کا بیان

ایشیا کپ 2023 دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا بیان سامنے آگیا۔ جے شاہ کا کہنا ہے کہ تمام فل ممبرز، میڈیا رائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ …

Read More »

پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا، صدر بھارتی بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا۔ لاہور سے بھارت واپسی کے بعد راجر بنی اور نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کی۔ راجر بنی نے کہا …

Read More »

حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔ حارث رؤف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔ بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں شکار بنے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے …

Read More »

نسیم شاہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں فیلڈ میں واپس آگئے

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں فیلڈ میں واپس آگئے۔ نسیم شاہ 6 اوورز باہر رہنے کے بعد فیلڈ میں واپس آئے ہیں۔ نسیم شاہ فائن لیگ پر باؤنڈری روکنے کی کوشش میں انجرڈ ہوئے تھے، ساتویں اوور …

Read More »

سابق سری لنکن کرکٹر سچتھرا سینانائیکے میچ فکسنگ الزام میں گرفتار

سری لنکا کے سابق کرکٹر سچتھرا سینانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سچتھرا سینانائیکے پر لنکا پریمئرلیگ 2020 میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔ رپورٹس کے مطابق سچتھرا سینانائیکے کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے اور …

Read More »

ذکاء اشرف کا جے شاہ کو لکھا گیا احتجاجی خط سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاء اشرف کا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ کو لکھا گیا احتجاجی خط سامنے آگیا ہے۔ پاکستان نے ایشیا کپ کے دوران بارشوں سے متاثر ہونے والے میچز کی وجہ سے ہونے والے مالی نقصان کے ازالے …

Read More »

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ کے دوران بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ پاکستانی کپتان نے یہ سنگ …

Read More »

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع ہے۔ آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں اولمپکس کے صدر تھامس باخ سمیت 15 ممبرز شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کرکٹ کو لاس اینجلس …

Read More »

ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ فی الحال کل کے میچ پر فوکس ہے، …

Read More »

ایشیاکپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف

ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کےلیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا …

Read More »