Home / جاگو کھیل (page 197)

جاگو کھیل

Sports

رونالڈو کے دعویٰ کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے دعویٰ کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین فارورڈ کھلاڑی رونالڈ نے جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ کے دوران ایک سوال کا جواب دیا۔ اسٹار فٹ بالر نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا گول اسکورر میں …

Read More »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں ویرات کوہلی،شبمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن، کے ایل راہول شامل ہیں۔ ہاردک پانڈیا، سوریا …

Read More »

اے سی سی صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا، پی سی بی کو شدید تحفظات

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا۔ اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز کرکٹرز نے کراچی کے مال میں شاپنگ کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ونگ نے کھلاڑیوں کےلیے مال جانے کا اہتمام کیا تھا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد آج آرام کر رہی ہیں۔ پاکستان اور …

Read More »

ایشیا کپ متاثر ہونے کا خدشہ: ذکا اشرف کا اے سی سی کے صدر جے شاہ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے، پاکستان …

Read More »

اگر بھارت اور نیپال کا میچ بارش کی نذر ہوا تو کیا ہوگا؟

ایشیا کپ میں ہفتے کے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا تھا۔ ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر …

Read More »

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کر سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز خراب موسم کے باعث کولمبو سے منتقلی ایشین کرکٹ کونسل کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی ہے۔ …

Read More »

بھارتی فاسٹ بولر بمراہ کے ایشیا کپ کا اہم میچ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ایشیا کپ کا اہم میچ چھوڑ کر بھارت جانے کی وجہ بتا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جسپریت بمراہ نے اپنی اہلیہ سنجنا کے ہاتھ کے ساتھ ایک نومولود بچے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ …

Read More »

دورۂ پاکستان کے حوالے سے ہماری حکومت جو فیصلہ کرے گی ہم ویسا ہی کریں گے، راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے ہماری حکومت جو فیصلہ کرے گی ہم ویسا ہی کریں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ایشیا کپ …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں۔ اس کے علاو ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ …

Read More »