Home / جاگو کھیل (page 199)

جاگو کھیل

Sports

ایشین گیمز میں پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے، ایتھلیٹ تامین خان

پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے۔ ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے جس میں تامین …

Read More »

بھارت سے مقابلہ، پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستا کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئی تھیں۔ پی سی بی کے مطابق ٹیم رات …

Read More »

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا میں پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہے۔ …

Read More »

سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں منعقدہ مڈل ویٹ کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں شہیر آفریدی نے تھائی باکسر آڈومرٹ کو چت کردیا۔ ماضی میں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دو مرتبہ ایشین ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔ …

Read More »

جے شاہ کا ایشیا کپ کے آغاز پر ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ایشیا کپ کے آغاز کے موقع پر تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں جے شاہ نے کہا ہے کہ آج ایشیا …

Read More »

15 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 15 سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کے لیے پُرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات …

Read More »

حسن علی نے پاکستان ٹیم کیلئے مداحوں سے کیا درخواست کی؟

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں حسن علی نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ میچ کا نتیجہ کچھ بھی نکلے ہمیں …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان کی نیپال کیخلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم چار اہم وکٹوں سے محروم ہوگئی۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔ اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز دیکھنے …

Read More »

ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی پہنچے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا …

Read More »