Home / جاگو کھیل / ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی پہنچے گی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔

میچ شروع ہونے سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب بھی ہوئی جس کے دوران پاکستانی رنگ میں رنگے غبارے فضا میں چھوڑے گئے۔

تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *