Home / جاگو کھیل (page 198)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور پہنچیں گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا۔ یاد رہے کہ افغانستان اور بنگلادیش کے …

Read More »

عمر اکمل نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کی ہیں۔ کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ نور عمر کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عمر اکمل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’میری ہمسفر کو سالگرہ مبارک ہو۔‘ عمر اکمل کی دوسری …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز ہیں جو …

Read More »

محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوور سیز ڈرافٹ 3 ستمبر …

Read More »

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ افغانستان سیریز، پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز سے …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا

پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال اٹھانا شروع کردیے ہیں۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری لنکا …

Read More »

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شیڈول میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔ پاک بھارت میچ کے دوران 80 فیصد سے زائد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے …

Read More »

ویرات کوہلی کی جانب سے تعریف کرنے پر بابر اعظم نے جواب دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بابر اعظم کی تعریف کرنے پر اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھی جواب دے دیا ہے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں اس طرح کے کمنٹس دیتا …

Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے میں کونسے کھلاڑی اپنی ٹیم کو جتوا سکتے ہیں؟

پاکستان اور بھارت کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ہی مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ اس مرتبہ کے ایشیا کپ میں بھی دونوں ٹیموں میں تجربے کار اور بڑے نام شامل ہیں جن پر سب کی نظریں مرکوز ہیں۔ شائقین کرکٹ بھارتی کپتان …

Read More »