Home / جاگو کھیل (page 59)

جاگو کھیل

Sports

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پوزیشن مزید نیچے چلی گئی

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں …

Read More »

میری والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھیں: اسامہ میر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نقشِ قدم پر، ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سہرا اپنی والدہ کے سر سجا دیا۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب سے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  واضح رہے کہ کراچی کنگز نے اب تک ایونٹ میں 3 میچز کھیلے ہیں جس میں اسے دو میں کامیابی ملی جبکہ …

Read More »

پی ایس ایل9؛ کرکٹرز کے اہل خانہ سے بدسلوکی، محمد عامر کا مریم نواز سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بالر محمد عامر  نے اہل خانہ کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈپٹی کمشنر ملتان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پی ایس ایل میں بولنگ اور بیٹنگ کا معیار، شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ میں بولرز اور بیٹرز کی کارکردگی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابر اعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں۔ شاہد آفریدی …

Read More »

پی ایس ایل 9: بابر اعظم گراؤنڈ میں کس کی آمد پر سنچری اسکور کرسکے؟

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کی شاندار پرفارمنس اور ناقابل شکست سنچری کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے 111 رن بنا کر …

Read More »

لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت ہے: ثانیہ مرزا

بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت لگتی ہے، ان کا کھانا پینا، رہن سہن، بول چال سب ایک جیسا ہی ہے۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ماضی میں دیے …

Read More »

ذاتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، کپتان کراچی کنگز

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ذاتی پرفارمنس سے مطمئن نہیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی کے اوول گراؤنڈ پر کراچی کنگز کی پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا …

Read More »

نمیبیا کے بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری بنادی

کرتی پور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نمیبیا کے بیٹر جان نکول لوفٹی ایٹن نے تیز ترین سنچری داغ دی۔ انہوں نے صرف 33 گیندوں پر 100 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ نیپال کے شہر کرتی پور میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے …

Read More »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کےلیے دونوں ٹیموں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لاہور قلندرز کی ٹیم شاہین آفریدی کی قیادت …

Read More »