Home / 2021 / February / 06 (page 2)

Daily Archives: February 6, 2021

جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر رضامندی …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے اور اب اساتذہ سمیت طلبہ بھی فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

دیریلش ارطغرل سے متاثر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ڈرامہ دیریلش ارطغرل سے متاثر ہوکر ایک امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون، ترکی کے مشہور ڈرامہ دیریلش ارطغرل  سے متاثر ہونے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے امریکی خاتون کا کہنا …

Read More »

کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق پہلا دھماکا باغ قاضی کے علاقے میں ایک دکان میں ہوا جس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس موبائل وہاں پہنچی اور کچھ لوگ بھی جمع تھے کہ ایک اور …

Read More »

نئی امریکی حکومت نے امن معاہدے کو ختم کیا تو بڑی جنگ ہوگی، طالبان

کابل:  افغان طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام کو مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکا میں قائم ہونے والی نئی حکومت فروری 2020 میں طے پانے والے امن معاہدے سے پیچھے ہٹی تو پھر بڑی جنگ ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکی صدر جو …

Read More »

عالمی فوجداری عدالت فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تفتیش کرے گی

جنیوا:  اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بين الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطينی علاقوں ميں اسرائیل کی جانب سے کيے گئے جنگی جرائم پر کارروائی کا اختيار …

Read More »

امریکی قانونی میگزین کیلئے پہلی بار مسلمان صدر کا انتخاب

بوسٹن: امریکا کے شہرہ آفاق قانونی میگزین ’دی ہارورڈ لا رویو‘ (The Harvard Law Review) کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان کو اعلیٰ ترین یعنی صدر کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ’دی ہارورڈ لا رویو‘ کے لیے امریکی شہر لاس اینجلس میں پیدا ہونے والے مصری …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا ’امید‘ خلائی جہاز مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر

دبئی سٹی:  عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز’امید‘(ہوپ) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا …

Read More »

یہ دنگ کردینے والا کانسیپٹ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

شیاؤمی نے اپنا نیا دنگ کردینے والا کانسیٹ فون پیشش کیا ہے جس میں ‘کواڈ کروڈ واٹر ڈسپلے’ دیا گیا ہے۔ آسان الفاظ میں اس فون میں (جسے کوئی نام نہیں دیا گیا) نہ صرف دائیں اور بائیں سائیڈز پر 88 ڈگری واٹر فال کروڑ مووجد ہے بلکہ اوپر اور …

Read More »

گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم میں آٹو اپ ڈیٹ فیچر کا مطلب یہ ہے کہ عموماً ہمیں نئے ورژن کے بارے میں سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی، مگر کبھی کبھار صارفین کو اپ گریڈ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا ہی اب بھی کرنے کی ضرورت ہے۔ گوگل کی جانب سے کروم 88 …

Read More »