Home / 2021 / February / 06 (page 4)

Daily Archives: February 6, 2021

ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی

کراچی:  گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر، یورو کرنسی ، برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قدروں کو تنزلی کاسامنا رہا۔ترسیلات زر میں اضافے کے رحجان سے اہم غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا باعث بنا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30 پیسے گھٹ کر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ 4 روز میں حصص کی مالیت میں 81 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

 کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں ادائیگیوں کے لیے حکومت اور آئی پی …

Read More »

این آر او دے دوں تو اپوزیشن کہے گی عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ اگر انہیں آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے کہ عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں جس نے کشمیر کی بات کی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے کوٹلی آزادکشمیر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

کشمالہ طارق کے ڈرائیور کے ٹھکانے کے حوالے سے نئی الجھن سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے ڈرائیور کے اصل ٹھکانے کے بارے میں الجھن ختم نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور پولیس کی تحویل میں تھا جبکہ پولیس نے اس سے انکار کیا کہ اسے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

شہباز شریف اب لندن سے بھی منی لانڈرنگ کی مہر لگوائیں گے، شہزاد اکبر

معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کے خلاف شہباز کی جانب سے دائر ہتک عزت کا مقدمہ ابھی شروع ہوا ہے تو یہ جیت کیسے گئے اور اب یہ منی لانڈرنگ کی لندن سے مہر لگوا کر آئیں گے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

حکومت نے اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت آرڈیننس جاری کرکے سینیٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ کروانا چاہتی ہے اور خفیہ بیلٹنگ کے حق کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

Read More »

اپوزیشن حکومت کو دیوار سے نہیں لگائے، ہم بھی دیوار سے نہیں لگائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کو دیوار سے نہ لگائے، حکومت اپوزیشن کو دیوار سے نہیں لگائے گی، تاہم یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہمیں بلیک میل کریں کہ ہمارے مقدمات پر ریلیف دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 1198 افراد صحتیاب، فعال کیسز 32 ہزار 514 رہ گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس میں کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

پنجاب: انٹر پول کی اطلاع پر چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اٹلی سے انٹرپول کی اطلاع پر بین الاقوامی چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق رابطے کے شبہ میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار محمد اقبال نے بتایا کہ ‘گرفتاریاں سیالکوٹ کے نواح میں صبح سویرے چھاپے کے بعد عمل …

Read More »

شملہ نوشاک

شملہ نوشاک گجراتی کھانوں میں شامل ایک مزے دار اور منفرد سبزی سے بنا پکوان ہے جس میں شامل تیکھے مسالوں، کاجو، شملہ مرچ اور پنیر کا مزہ اسے منفرد اور خاص بناتا ہے۔ سبزی خور افراد کے لئے یہ ایک خاص اور مزے دار پکوان ہے۔ اس پکوان کا …

Read More »