Home / 2021 / February / 05

Daily Archives: February 5, 2021

عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کی پروڈکشن روک دی گئی

وارنر بردارز کی فلم ‘فنٹاسٹک بیسٹس’ کی پروڈکشن ٹیم کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد فلم پروڈکشن روک دی گئی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوا تھا۔ دی ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق لندن کے باہر لیوز …

Read More »

جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر گلوکار بلال سعید کی وضاحت

حال ہی میں سوشل میڈیا پر گلوکار بلال سعید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ایک مرد اور ایک خاتون کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دونوں فریقین آپس میں جھگڑ رہے ہیں اور گلوکار، خاتون سے بھی الجھتے نظر آئے جنہوں …

Read More »

اعجاز اسلم اپنی فیملی کو میڈیا سے کیوں دور رکھتے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری میں 3 دہائیوں سے کام کرنے والے اداکار اعجاز اسلم نے حال ہی میں اپنی فیملی کو میڈیا پر نہ لانے کے حوالے سے بات کی۔ اعجاز اسلم سے ایک شو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ ماشاءاللہ سے آپ کے 3 بچے ہیں، ہم میڈیا …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بھارتیوں کو ہی کھری کھری سنادی

بھارت کی معروف اداکارہ گوہر خان نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے عالمی ستاروں پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دی۔ بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے کسانوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور کسانوں کے حق …

Read More »

شاہ رخ ’برج خلیفہ‘میں ایکشن اسٹنٹ دکھانے والے پہلے بالی وڈ ہیرو بننے کو تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز سے قبل ہی ایک منفرد اعزاز بنانے میں کامیاب ہونے جارہی ہے کیونکہ کہا جارہا ہے فلم پٹھان کے ایکشن اسٹنٹ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ میں شوٹ کیے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پٹھان بالی …

Read More »

عاصم اظہر کے گانے’ غلط فہمی‘ کی سال بھر بعد بھی بھارت میں دھوم

گلوکار عاصم اظہر اور فلم سپر اسٹار کا گانا ’ غلط فہمی‘ ریلیز کے سال بھر بعد بھی بھارت میں ٹرینڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم اظہر کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی جس میں گلوکار نے گانے کے لیرکس شیئر کرتے ہوئےلکھا …

Read More »

بختاور کے ولیمے کا لباس تیار کرنے میں کتنا وقت لگا؟

سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی اور ولیمے کی تقریبات انعقاد کے کئی دن گزرنے کے باوجود خبروں کاحصہ ہیں ۔ بختاور بھٹو  نے بارات کے دن گولڈن رنگ کا چمکتا ہوا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جسے پاکستانی …

Read More »

بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے 21 کلو وزن کم کر لیا

بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا اور  انگد بیدی کے ہاں 2018 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور حمل کے دوران اداکارہ کا 25 کلو وزن بڑھ گیا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ نیہا دھوپیا نے بھارتی میڈیا کو دیے جانے والے انٹرویو میں بتایا کہ حمل کے دوران ان کا …

Read More »

’خود کو آنٹی پکارے جانے پر برا محسوس نہیں کرتی‘

بالی وڈ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر رواں ماہ زندگی کی 47 بہاریں دیکھ چکی ہیں لیکن اداکارہ عمر کے بڑھتے نمبر کو دیکھ کر ہرگز فکر مند نظر نہیں آتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ارمیلا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ میں عمر کو پیروں کے نیچے …

Read More »

امریکا کا یمن جنگ میں سعودی عرب سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ

 واشنگٹن:  امریکا نے یمن جنگ میں سعودی عرب  سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن کے مقرر کردہ مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے مطابق امریکاکی پالیسی میں اس حوالے سے تبدیلیوں کا اعلان آج کردیا جائے گا۔ 2014 میں …

Read More »