Home / 2021 / February / 05 (page 4)

Daily Archives: February 5, 2021

پاکستان کسٹمز قبضہ شدہ سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کیلیے ایک پھر متحرک

کراچی:  ایف بی آر کے ماتحت پاکستان کسٹمز اپنی قبضہ شدہ سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کے لیے ایک پھر متحرک ہوگیا ہے۔پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس کی جانب سے ضلع غربی کی انتظامیہ سے قبضہ چھڑانے کی باقاعدہ درخواست کردی گئی ہے۔ کسٹم حکام نے باضابطہ طور پر مکتوب ڈپٹی کمشنر غربی …

Read More »

کے الیکٹرک اور اداروں کا دیرینہ تنازع حل ہونے کا امکان

 کراچی:   حکومتی اداروں اور کے الیکٹرک کے درمیان واجبات کی ادائیگیوں اور وصولیوں کے دیرینہ تنازعات کے حل ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔واجبات کی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لیے مرتب کردہ رہنما اصول یاٹرم آف ریفرنس میں کے الیکٹرک کی جانب سے لچک دکھائی گئی ہے۔ اس لچک کا …

Read More »

پی ٹی آئی کے 2 سال؛ ہر پاکستانی پونے 2 لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا

 اسلام آباد:  پاکستان کے ہر شہری پر قرض کا بوجھ بڑھتے بڑھتے پونے دو لاکھ روپے تک پہنچ گیا، یعنی ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 175000روپے کا مقروض ہوتا ہے۔گذشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا کہ گذشتہ مالی سال کے …

Read More »

تحفظات کے باوجود کراچی میں ویکسینیشن مہم زور پکڑنے لگی

کراچی: محکمہ صحت کے عملے کی ہچکچاہٹ سمیت کچھ رکاوٹوں کے باوجود ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ کراچی میں کووڈ-19 کی ویکسینیشن مہم نے آہستہ آہستہ زور پکڑنا شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے رجسٹریشن کے عمل میں وضاحت کی کمی، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے فقدان کے ساتھ ساتھ …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف کے خلاف نیب انکوائری، تفتیش میں تبدیل

kh لاہور کی احتساب عدالت کو بتایا گیا کہ سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کو تفتیش میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر نے عدالت کے سامنے مذکورہ بالا مؤقف اختیار …

Read More »

مریم بی بی کو باہر جانے کی اجازت دی جائے تو ابھی ساری پی ڈی ایم ختم ہوسکتی ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کو بیچ چوراہے میں چھوڑ دیں گے اور اگر مریم بی بی کو باہر جانے کی اجازت دے دی جائے تو ابھی ساری پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی …

Read More »

بلوچستان: سبی میں دستی بم حملہ، 16 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے لونی روڈ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سبی کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) وزیر خان مری نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار شر پسند لونی چوک پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس …

Read More »

ناجائزحکومت کو کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ناجائز اورنااہل حکومت کو کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ مظفرآباد میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا …

Read More »

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کو خط، ‘مقبوضہ کشمیر میں حقوق کی صریح اور منظم پامالیوں سے آگاہ کیا’

وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنے قانونی اور اخلاقی اختیار کا استعمال کرے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو …

Read More »

1948 میں کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ دنیا نے آج تک پورا نہیں کیا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1948 میں کشمیریوں سے دنیا نے وعدہ کیا تھا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کو مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے لیکن وہ وعدہ آج تک پورا نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کوٹلی …

Read More »