Home / 2021 / February / 03

Daily Archives: February 3, 2021

مجھے ’’ارطغرل‘‘ ڈرامے سے کوئی مسئلہ نہیں، یاسر حسین

کراچی: اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ انہیں ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ سے کوئی مسئلہ نہیں۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اداکار یاسر حسین نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان میں نشر کرنے کے خلاف …

Read More »

میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ اور بچے کے باپ ہیں: راکھی کا انکشاف

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شریک کرداروں کی ذاتی زندگی سے متعلق پے درپے انکشافات کے باعث شو دلچسپ ترین ہوتا جارہا ہے۔ اس بار بگ باس کے آنے والے سیزن کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ …

Read More »

بھارتی کسانوں کی حمایت میں بولنے پر فواد چوہدری گلوکارہ ریحانہ کے معترف

اسلام آباد:  وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی کسانوں کی حمایت میں بولنے پر ہالی ووڈ پاپ اسٹار ریحانہ کی تعریف کی ہے۔بھارت میں کسانوں کے حکومت مخالف احتجاج نے عالمی توجہ حاصل کرلی ہے، یہاں تک کہ ہالی ووڈ پاپ اسٹار ریحانہ نے بھی بھارتی کسانوں کے ساتھ اظہار …

Read More »

کنگنا رناوت بھارت میں احتجاجی کسانوں کے خلاف بھی زہر اگلنے لگیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی کسانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں ’دہشت گرد‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسان بھارت کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔کنگنا رناوت بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں جو اپنے کام سے زیادہ اپنی زہر اگلتی زبان کے لیے مشہور ہیں۔ …

Read More »

’نفرتوں کی عادی ہو چکی ہوں‘

شاندار اداکاری کے بل بوتے پر بالی وڈ انڈسٹری میں نام بنانے والی اداکارہ تاپسی پنوں کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے لیے نظر آنے والی نفرت سے گھر والے متاثر ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولز اور منفی تبصروں کا مناسب جواب دینے والی اداکارہ تاپسی پنوں …

Read More »

جنیلیا نے رتیش دیشمک کی کِن خراب عادات کو سدھارنے میں مدد کی؟

بالی وڈ کی معروف ترین اداکار جوڑی جنیلیا اور رتیش دیشمک کی شادی کو  آج  9  سال پورے ہو گئے ہیں اور اس موقع پر رتیش نے بتایا ہے کہ جنیلیا نے ان کی کِن کِن عادات کو سدھارنے میں ان کی مدد کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

نوازالدین کے نئے منصوبے کیا ہیں؟

کمرشل فلمیں ہوں یا ویب شوز نواز الدین صدیقی نے اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے ہر جگہ اپنا نام کمایا ہے۔ ہر سال اداکار نواز الدین صدیقی متعدد پروجیکٹس میں نظر آتے ہیں اور اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال لمبے بریک کے بعد …

Read More »

اہلیہ کے بعد عامر لیاقت کی ‘بس کورونا’ سے اداکاری میں انٹری

گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔ اور اب عامر لیاقت حسین بھی ٹیلی فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قسمت آزمانے کو تیار ہیں۔ عامر …

Read More »

کسانوں کے مسئلے پر حکومتی زبان بولنے پربالی ووڈ اداکار مشکل میں پھنس گئے

 ممبئی:  بھارت میں کسانوں کے مسئلے پر حکومت کی ترجمانی کرکے خود بالی ووڈ اداکار مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کے باعث دنیا بھر میں جمہوریت کے عالمی چمپئین بھارت کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، پہلے اس حتجاج نے عالمی میڈیا میں اپنی جگہ …

Read More »

بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والے سوامی اوم چل بسے

بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شوز میں سب سے مشہور شو ’بگ باس‘ کے سیزن 10 کا حصہ بننے والے سوامی اوم چل بسے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کچھ رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ سوامی اوم 3 ماہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور ٹیسٹ منفی آنے …

Read More »