Home / 2021 / February / 03 (page 5)

Daily Archives: February 3, 2021

گلگت: ماں نے بیٹے کے ساتھ مل کر 70 سالہ شوہر کو ‘قتل کرکے لاش دفنادی’

گلگت کے نواحی گاؤں جگلوٹ سئی میں ماں نے بیٹے کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر تشدد کرنے کی وجہ سے 70 سالہ شوہر کو قتل کردیا، دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٖٹ پولیس (ایس ایس پی) گلگت، راجا مرزا حسن کے مطابق 70 سالہ …

Read More »

‘یورپی یونین کی سفیر نے نیب کارروائیوں کے باعث اموات کا معاملہ اٹھانے کا عندیہ دیا ہے’

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینار نے پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارروائیوں کے باعث لوگوں کی خودکشیوں اور حراستی اموات کے معاملات حکومتی اور یورپی یونین کی سطح پر اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ سلیم …

Read More »

وزارت خزانہ آئی پی پیز کو 2 اقساط میں واجبات ادا کرنے پر رضامند

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے 4 کھرب روپے کے واجبات 6 ماہ کے عرصے میں 40 اور 60 فیصد کی دو اقساط میں ادا کرنے پر رضامند ہونے کے بعد حکومت اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے درمیان ہونے والا معاہدہ عملدرآمد کے مرحلے میں داخل …

Read More »

شنواری کڑاھی

شنواری کڑاھی افغانستان اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی منفرد اور مخصوص ڈش ہے جو ہر خاص و عام میں یکساں مقبول ہے۔ شنواری قبائل کے نام کی نسبت سے مشہور یہ پکوان پشتون افراد میں نہایت مقبول ہے۔ دھات کی کڑاھی میں گوشت، مسالوں اور ٹماٹر کے امتزاج …

Read More »

گوادر شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں، بلوچستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں بروکار لارہی ہیں کیوں کہ اس سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے گوادر میں …

Read More »