Home / 2021 / February / 27

Daily Archives: February 27, 2021

ڈاکٹر ماہا نے جنید کیساتھ رہنے سے خود کو گولی مارنا بہتر سمجھا، پولیس

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کے کیس کا حتمی چالان منظور کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ جج (ڈی جے) جنوبی کو بھیج دیا۔ چالان میں جنید، سید وقاص، تابش یاسین، سعد ناصر کو ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سپریم کورٹ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے یکم مارچ کو سنائے گی

سپریم کورٹ پاکستان سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر محفوظ شدہ رائے بروز پیر (یکم مارچ) کو صبح 9 بجے سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ سپلیمنٹری کاز لسٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب …

Read More »

بلال سعید کے گانے ’باری‘ پر 10 کروڑ سے زائد ویوز

پاکستانی گلوکار بلال سعید اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کے رومانوی پنجابی گانے ’باری‘ کو تقریباً دو سال کے دوران اب تک 10 کروڑ سے زائد بار سنا جا چکا ہے۔ رومانوی پنجابی گانا ’باری‘ 26 نومبر 2019 کو ریلیز کیا گیا تھا جس کے بعد یہ اس قدر مقبول ہوا …

Read More »

ایشوریا سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی لڑکی کی تصاویر وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ایشوریا رائے کا شمار بالی وڈ کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اداکارہ سنیہا کو بھی ان کی ہم شکل قرار دیا …

Read More »

سونم کی ساس کی خوبصورتی دیکھ کر مداح بھی حیران

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر اپنی ساس پریا اہوجا کی تصاویر  پوسٹ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکبادی ہے۔ سونم کپور نے مئی 2018 میں بزنس مین آنند اہوجا سے شادی کی تھی اور ان کی اذدواجی زندگی خوشگوار گزر رہی ہے۔ سونم فلموں کے علاوہ سوشل میڈیا …

Read More »

روینہ ٹنڈن کی بیٹی نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشہ نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ حاصل کی ہے جس پر انہوں نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے۔  انسٹاگرام پر روینہ نے اپنی بیٹی کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بلیک بیلٹ پہنی ہوئے ہیں اور روینہ ان کا …

Read More »

علیزے شاہ کو میک اپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینا چاہیے: آغا علی

پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی کا کہنا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول حنا الطاف اور آغا علی کے شو میں جلوہ گر ہوئے جس …

Read More »

‘دل ناامید تو نہیں’ کو پیمرا کے نوٹس پر عمیر رانا کا ردعمل

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چند روز قبل ڈراما سیریل ‘دل ناامید تو نہیں’ میں نشر کیا جانے والے مواد کو ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے کی ہدایت کی تھی۔ پیمرا سے جاری مختصر اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ اتھارٹی نے نجی چینل ٹی وی کو ڈراما …

Read More »

علی گل پیر کا ‘ٹی اِز فنٹاسٹک’ کے ذریعے ‘4 درختوں’ کو خراج تحسین

27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور ان کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ اس سے قبل 26 فروری کو بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کی کوشش کے نتیجے میں 4 درختوں …

Read More »

انگین التان کا کاشف ضمیر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان دوزیتان نے گزشتہ دنوں کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔ معاہدے کی منسوخی سے متعلق پریس ریلیز میں ترک اداکار نے …

Read More »