Home / 2021 / February / 27 (page 5)

Daily Archives: February 27, 2021

پی ایس ایل کے باعث سڑکوں کی بندش کا معاملہ: کراچی پولیس چیف عدالت طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے آس پاس بند سڑکوں پر پولیس کی مناسب تعیناتی کو یقینی بنائے اور 2 مارچ کو کراچی پولیس چیف کو طلب بھی …

Read More »

عمران خان ایک بار تو ووٹ چوری کرکے آگئے اب کوئی امکان نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک بار تو ووٹ چوری کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ حمزہ شہباز کے استقبال کے لیے کوٹ لکھپت جیل روانگی سے قبل جاتی امرا …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا ۔ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں گرفتار حمزہ شہباز گزشتہ 20 ماہ سے جیل میں قید تھے۔ احتساب عدالت …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب، پھر بحران پیدا ہونے کا خدشہ

 اسلام آباد:  ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے، اور  شہری …

Read More »

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان امن کے لیے کھڑا ہے لیکن جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں …

Read More »

فالودہ

فالودہ ایک ایسی میٹھی ڈش ہے جو برصغیر پر مغلوں نے اپنی حکومت کے دور میں متعارف کرائی۔ جیلی، پستے، قلفی اور عرقِ گلاب پر مبنی ایک میٹھا مشروب جو ہر کسی کو پسند آتا ہے. اس کی تازگی، خوشبو، کرنچ اور ٹھنڈک آپ کے منہ کا ذائقہ بہترین کردیتی …

Read More »