Home / 2021 / February / 16

Daily Archives: February 16, 2021

’مجھے اپنے چہرے پر موجود جھریوں سے محبت ہے‘

معروف اداکارہ میرا جی اپنی منفرد اداؤں اور گلابی انگریزی کے سبب مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں اور اس بار بھی میرا جی اپنی انگریزی کی وجہ سے ہی مداحوں کے نشانے پر آگئیں۔ حال ہی میں میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر مغربی لباس زیب تن …

Read More »

رنویر پریانکا کی پارٹی میں ’گوسپ آنٹی‘‘بن کرکیوں شرکت کرتے تھے؟

اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ پریانکا چوپڑا جب بھی ممبئی آتیں تو وہ ان کی پارٹیز میں باتونی خاتون کی طرح انٹری دے کرکوشش کرتے جس میں وہ  ان سے ہالی وڈ کی ساری گپ شپ حاصل کرلیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

میرے انسٹاگرام فالوورز 100 فیصد اصلی ہیں: ایمن خان

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ ان کے انسٹاگرام فالوورز 100 فیصد اصلی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایمن خان اپنے شوہر کے ہمراہ اداکار احسن خان کے شو میں جلوگر ہوئیں جس …

Read More »

’فحش‘ فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار اداکارہ پر ’گینگ ریپ‘ کا مقدمہ

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی پولیس کی جانب سے گزشتہ ہفتے 6 فروری کو ’فحش‘ فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کی گئی 32 سالہ اداکارہ گیہانا واسستھ پر ’گینگ ریپ‘ کا مقدمہ دائر کردیا گیا۔ گیہانا واسستھ کو ممبئی پولیس کرائم برانچ نے 6 فروری کو گرفتار …

Read More »

’پاوری گرل‘ نے شہرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار شروع کردیا

رواں ماہ 6 فروری کو اپنے دوستوں کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے دوران محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے مقبول ہونے والی سوشل میڈیا اسٹار دنانیر (dananeerr) نے اپنی شہرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا کام شروع کردیا۔ …

Read More »

سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار نے بھی ‘خودکشی’ کرلی

گزشتہ برس 14 جون کو بظاہر ذہنی پریشانیوں کے باعث خودکشی کرنے والے بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھی اداکار نے ان کی پہلی برسی سے قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو بظاہر ڈپریشن کے باعث خودکشی کی تھی اور ان …

Read More »

انگین التان نے کاشف ضمیر کے ساتھ برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخ کردیا

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان دوزیتان نے کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخ کردیا۔ خیال رہے کہ ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار …

Read More »

‘گروو میرا’ پر تنقید: ‘معلوم تھا یہ ترانہ کچھ دیر بعد سمجھ میں آئے گا’

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آغاز چند روز بعد 20 فروری سے ہورہا ہے جس کا شائقینِ کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے۔ یوں تو پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی کرکٹ کے دیوانوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے …

Read More »

سن رکھا تھا کہ ہمایوں سعید ’عاشق مزاج‘ ہیں، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ ایک دہائی قبل ہمایوں سعید کے ساتھ پہلے ڈرامے ’نیت‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں تو انہوں نے پہلے ہی اداکار پر واضح کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ ایسا کچھ نہیں کریں گے، جیسا وہ دوسروں …

Read More »

صدراردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

 انقرہ:  کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ترک …

Read More »