Home / 2021 / February / 16 (page 4)

Daily Archives: February 16, 2021

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا مثبت اختتام ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت اختتام میں 100 انڈیکس میں 492 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1.06 فیصد اضافے سے 46867 پر بند …

Read More »

شوگر ملز سے 386 ارب روپے کی وصولی کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت نے شوگر ملز سے 386 ارب روپے کی وصولی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے قومی احتساب بیوروکوکیس بھیجے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں مشیر برائے احتساب اور داخلہ کوہدایت کی کہ وہ شوگر کمیشن کی رپورٹ پر اب تک …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ قرضوں کے لیے رہن کے مسئلے کا حل فراہم کردیا

 کراچی:  اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ قرضوں کے لیے رہن کے مسئلے کا بھی حل فراہم کردیا، اسٹیٹ بینک نے زیر تعمیر مکانات کی ملکیتی دستاویزات مکمل ہونے تک بینکوں کو تیسرے فریق کی ضمانت قبول کرنے کی اجازت دے دی۔اس سہولت کے بعد ایسے رعایتی مارک اپ کی اسکیم کے …

Read More »

موٹروے گینگ ریپ کیس: پولیس نے چالان استغاثہ کے پاس جمع کرا دیا

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی اور شفقت بگا کے خلاف پولیس نے تفتیش مکمل کرکے چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کرادیا۔ موٹروے گینگ ریپ کیس میں پولیس کی جانب سے چالان جمع کرانا ایک اہم پیش رفت تصور ہے کیونکہ گزشتہ سماعت میں عدالت میں …

Read More »

سلیکٹرز آئندہ پاکستان کے ساتھ ایسا کام نہ کرو، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ جب حکومتی امیدوار ووٹ مانگنے آئے تو انہیں بجلی کا بل تھما دو لیکن جب لوگ سلیکٹرز کو برا بھلا کہتے ہیں تو …

Read More »

نواز شریف کے پاس ‘زائد المیعاد پاسپورٹ’ کے ساتھ مختلف آپشن موجود

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا جہاں ایک طرف پاسپورٹ زائد المیعاد (ایکسپائر) ہوگیا ہے اور حکومت نے اس کی تجدید سے انکار کردیا ہے وہیں پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے پر نہ ہی پریشان ہے اور نہ ہی پارٹی کے حالیہ اجلاس …

Read More »

پاکستان کوسٹ گارڈز کو ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار نہیں، ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ایک بینچ نے فیصلہ دیا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز (پی سی جی) کو منشیات فروشی کے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار نہیں ہے اور انہیں ضبط شدہ منشیات سمیت گرفتار کرنے کے بعد قریبی پولیس اسٹیشن کے انچارج کے حوالے کردیا جانا …

Read More »

‘نواز شریف واپس آنا چاہیں تو ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ جاری کیا جاسکتا ہے’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جس فرد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہو، اسے پاسپورٹ جاری نہیں کیا جاسکتا اور نہ اس کی تجدید ہوسکتی ہے لیکن اگر نواز شریف واپس ملک میں آنا چاہیں تو 72 گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ …

Read More »

کورونا وائرس: ملک میں مزید 958 کیسز، 47 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے تاہم یومیہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 958 مریض سامنے آئے جبکہ مزید …

Read More »

احتساب عدالت نے طیبہ گل، ان کے شوہر کو بلیک میلنگ سے متعلق ریفرنس میں بری کردیا

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور حساس اداروں کے نام پر بلیک میلنگ کرنے سے متعلق ریفرنس میں خاتون طیبہ گل اور ان کے شوہر فاروق کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔ نیب کی جانب سے ادارے کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی …

Read More »