Home / 2021 / February / 16 (page 2)

Daily Archives: February 16, 2021

افغانستان میں پولیس پر حملے میں ڈاکٹرسمیت 3 اہلکار ہلاک

ننگرہار:  افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے …

Read More »

طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پرنسپل کو سزائے موت کا حکم

پٹنہ:  بھارت میں عدالت نے اسکول پرنسپل کو طالبہ سے زیادتی کرنے پر سزائے موت سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ میں 11 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر عدالت نے اسکول پرنسپل اروند کمار کو سزائے موت سنادی، عدالت نے اسکول پرنسپل اروند کمار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ …

Read More »

سعودی عرب میں ملازمہ کو قتل کرنے کے الزام میں خاتون کو سزائے موت

ریاض:  سعودی عرب میں بنگلا دیشی خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقامی خاتون کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مارچ 2019 میں اپنے گھر میں کام کرنے والی بنگلہ دیشی ملازمہ عببیرون بی بی کو قتل کرنے کے الزام …

Read More »

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی

 بغداد:  عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال میں نیم خود مختار علاقے کردستان کے شہر اربیل میں …

Read More »

برطانوی صحافی نے کاوے موسوی کی شہزاد اکبر سے ملاقات میں کردار ادا کیا

لندن: براڈ شیٹ کمپنی کے مالک کاوے موسوی نے الزام عائد کیا ہے کہ برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے پاکستانی حکومت سے 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر حاصل کرنے میں معاونت فراہم کرنے کے بدلے کمیشن مانگا۔ مذکورہ صحافی جو دی میل آن سنڈے اور میل آن لائن میں لکھتے …

Read More »

عراق: راکٹ حملے میں غیر ملکی ہلاک، متعدد ‘امریکی کنٹریکٹرز’ زخمی

امریکی قیادت میں قائم متعدد ممالک کی افواج کے اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق کے کردستان کے علاقے میں متعدد راکٹس نے ایئربیس کو نشانہ بنایا جس میں ایک غیر ملکی شہری ہلاک اور 5 امریکی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے …

Read More »

نیٹو سربراہ کا افغانستان سے فوج کے انخلا میں تاخیر کا اشارہ

برسلز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی تعیناتی کے حوالے سے بحث سے قبل اور ‘صحیح وقت آنے تک’ اتحاد فوج افغانستان سے انخلا نہیں کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر اقتدار …

Read More »

بھارت میں مسافر بس نہر میں جاگری، 40 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس نہر میں گرنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق واقعہ بھارت کی وسطی ریاست کے ضلع سدھی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مسافر بس نہر میں گرنے سے قبل پل سے ٹکرائی تھی جس میں تقریباً …

Read More »

ٹک ٹاک کو راز داری کے قوانین کی خلاف ورزی پر کڑی تنقید کا سامنا

برلن:  چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی یونین کی صارفین کی تنظیم جانب سے رزداری قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور بچوں سے پوشیدہ اشتہارات اور نامناسب مواد چھپانے میں ناکامی پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی صارفین کی تنظیم …

Read More »

ایپل کے نئے آئی فونز میں آل ویز آن ڈسپلے کا فیچر دیئے جانے کا امکان

ایپل کے نئے آئی فونز اکتوبر 2020 میں متعارف کرائے تھے اور نئی ڈیوائسز کی آمد میں ابھی کئی ماہ کا عرصہ ہے۔ تاہم آئی فون 13 یا جو بھی اس کا نام رکھا جائے گا، کے بارے مین لیکس اور افواہیں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ کے …

Read More »